Munsif ali said:
السلام علیکم
کیا کؤی دوست مجھے بتا دے گا کہ اگر کمپیوٹر آن ہونے کے بعد ڈسپلے نہ آنے تو ریم کہ علاوہ اور کیا وجہ ہو سکتی ہے کؤی ایرر بھی نہیں آتا ایک لایٹ جلتی نظر آتی ہے اور دوسری جو کہ بلنکگ کرتی رہتی ہے وہ آن ہی نہیں ہوتی
پلیز کوی دوست اس کی کیا وجہ ہے سمجھادے کیا بورڈ کی خرابی کی وجہ ہے یا کؤی اور. دوکان پر لے جاؤ تو وہ تو کہتے ہیں بورڈ خراب ہو گیا دوسرا سسٹم ریپلیس کر لین اور ٹھیک ٹھاک پیسہ لے لیتے ہیں
اگر آپ کے پاس گرم ہوا دینے والی کوئی چیز ہےتو اس سے مادر بورڈ کو 4 فٹ کے فاصلے سے گرم ہوا لگائیں
ورنہ تیز دھوپ میں 2 گھنٹے کھول کر رکھ دیں
نمی کی وجہ سے کوئی کیپیسٹر کمزور ہونے کی وجہ سے کام کرنا چھوڑ دیتا ہے
ہمارے ہاں کے لوگوں کو وہ تلاش کرنا نہیں آتا کہ تبدیل کر دیں اُسے
تو
وہ اس کا حل یہ نکالتےہیں ہیں مادر بورڈ ہی تبدیل کر دیں
یا
پورا سسٹم
یا تو آپ گرم ہوا اور دھوپ والا کام کرو اگر ٹھیک ہو گیا تو آپ کی قسمت
دوسری صورت میں اچھا کاریگرتلاش کریں
تیسرا ۔۔۔ سسٹم تبدیل کرا لیں
مسلہ چھوٹا ہے ہے اگر کسی کو سمجھ آئے تو۔
Bookmarks