السلام علیکم
آئی ٹی دُنیا کے معزز ممبران آج آپ سے ایک خوشخبری شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
ہمارے اس فورم کے بہت پرانے سُپر موڈریٹر جناب فصیح الدین محمد ناصر صاحب کا انٹرویو راولپنڈی کے اخبار روزنامہ اساس نے آج شائع کیا ہے۔
جناب فصیح الدین صاحب کی اس فورم پر بھی بیشمار خدمات موجود ہیں۔ باقی آپ لوگ اس تھریڈ میں پڑھ سکتے ہیں۔
اخبار پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں۔
http://dailyasas.com.pk/epaper/index...ate=2021-03-18
Name:  Fasih ud din1.jpg
Views: 64
Size:  181.6 KB
Name:  Fasih ud din.jpg
Views: 105
Size:  150.1 KB