میرا نام عمر اعوان ہے میں اس فیملی کا نیو ممبر ہوں مجھے میرے ایک دوست شہزاد بھائی نے یہ سائٹ بتائی جب دیکھی تو بہت اچھی لگی تو اس فیملی کا ممبر بننے کا فیصلہ کیا نتیجہ آپ کے سامنے ہے کہ یہاں حاضر ہوں ۔ میں کوشش کرؤں گا کہ اس سائٹ سے کچھ سیکھوں اور جو علم میرے پاس ہے اس کو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر سکوں۔