http://bookspk.com/urdu/images/mk/sagan%20mission.JPG


ایک ایسا مشن جس مین عمران ٹائیگر کے ساتہ علیحدہ اور سیکرٹ سروس علیحدہ کام کرتی ہے ایک ایسا مشن جو تلوار کی دھار پر چل کر پار کرنے کے مترادف ہے۔ ایک معمولی سی غلطی بھی پاکیشیا کو خطرے سے دوچار کر سکتی ہے۔ اس مشن میں فورسٹارز نے اس قدر تیزی دکھائی کے وہ خود بھی اس پر حیران رہ گۓ۔دوسری طرف جولیا نے اپنی تیز رفتاری کے سبب ایسی تیز ترین فائٹ کی کے تنویر جیسا ڈاریکٹ ایشن کا قائل ایجنٹبھی حیران رہ گیا۔ اور عمران کی بجاۓ یہ مشن سیکرٹ سروس نے مکمل کر لیا ۔ کیا واقعی ؟


3.13 MB

Pages = 128

Download
Download asd viewer 1.4