روگ لگ گئے زندگی کو عمر بھر کے لیے
میں ہر جگہ مُسکراتا رہوں گا
تجھ کو نہ یاد کروں گا لمحہ بھر کے لیے
لیکن خیال بن کے تجھ کو ستاتا رہوں گا
تجھے چھوڑ دیا میں نے بُھلا دیا دل نے ساقی
تیرے دل کو لیکن دھڑکاتا رہوں گا
اس قدر ہو گیا ہوں سنگدل کہ بن گیا بے وفا
اس کے پیچھے تھی تیری خطا تجھے بتلاتا رہوں گا

========Adnan Qaiser SAQI=========