جاپان میں ڈانسر روبوٹ متعارف کرایا گیا ہے ،یہ روبوٹ فولاد کا بنا ہوا ہے،مگر ڈانس انسانوں کی طرح ایسے کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔ ما ہ نوہ ای جی او ہ نامی یہ روبوٹ نہ صرف انسانوں کی طرح قدم اٹھاتا ہے اورگردن گھماتا ہے بلکہ جھومتا بھی ہے ۔ تیرہ انچ قد کے اس روبوٹ کی قیمت سترہ سو امریکی ڈالر ہے ۔ روبوٹ تیار کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے اس میں پروگرامنگ اس طرح کی گئی ہے کہ جس کی وجہ سے اس کی حرکات کو کنٹرول نہیں کرنا پڑتا بلکہ یہ موسیقی کے لحاظ سے خود ہی ڈانس کرتا ہے۔
Bookmarks