ارے ارے کوئی بات نہیں کمنٹس دے دیتے ہیں ۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
حسان بھائی روٹی دیکھ کر یوں لگا جیسے کسی ماہر باروچن نے پکائی ہو اور اس سے آپ کا سگھڑاپے کا پتا چلا، یہ پتا چلا کہ آپ نیک پروین ہو، اور کلاس سیون کی اصغری ہو اور انشاء اللہ امید ہے کہ بھابھی آپ سے خوش رہیں گی۔ پر وہی بات کہ وہ کپٹرے بھی شیئر کردیں جو سکھانے کے لیئے لٹکائے تھے۔۔۔۔
کیا کروں حسان بھائی اب آپ کو چھوٹا بھائی ہوں نہ چاہتے ہوئے بھی بول ہی دیتا ہوں
lo ji yaha to aap ki roti ke sath hi sath baaten bhi abdi acchi ho rahihain..aese Masha Allah badi acchi roti hai bahi ji dunya se milti jholti ..GOoooOL.. kisi country ka naqsha nahi bana hai ...10/10 for this....
Bookmarks