انا للہ وان علیہ راجعون
كل نفس ذائقة الموت
شیخ الحدیث ،عالم بے بدل، حق کے پرچار، باطل کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر جنہوں نے چالیس سال گھکھڑ منڈی میں درس قرآن و حدیث دیا۔ اور درجنوں کتابیں لکھیں۔ جو پاکستان کے نامور شیخ الحدیث تھے اور ایک عرصہ سے ضعف کی وجہ سے بیمار تھے ۔ آج صبح راہ حق کی آخری منزل سے گزر کر خالق حقیقی سے جا ملے۔انا للہ وان علیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
ان کا نماز جنازہ آج پانچ مئی بروز منگل سہ پہر چار بجے گھکھڑ منڈی میں ادا کیا جائے گا ۔
Bookmarks