!سلام
بناہے آئی ٹٰی بوائے وی آئی پی.اس کا راز میں بتاتی ہوں
جب سے انھوں نے آئی ٹی ڈی کو جوائن کیا تھا.یہ سہی جا رہے تھے
پرایک دن آئی ٹی بوائے نے رپورٹ کرنے کا طریقہ پڑھ لیا
لو جناب
سب ٹیم ممبرز کی آآآگئی شامت
ٹیم کرتی تھی ان کی رپورٹس سے ہائے ہائے
بُرے ممبر نے کہا فورم کو بائے بائے
اور ہماری مینیجمنٹ نے کہا
اوئے
آج سے تو نیاوی آئی پی ہے
آئی ٹی بوائے
بہت بہت مبارک ہو
سُلطانہ مُصطفیٰ
[IMG]http://i270.***********.com/albums/jj98/tggp/flowers/062.gif[/IMG]
[IMG]http://i144.***********.com/albums/r187/Arend_Prins/Congratulations/congrates01.gif[/IMG]
[IMG]http://i272.***********.com/albums/jj193/nkp2211/picspik/en/general%20comments/congrats/06.gif[/IMG]
MANY MANY
CONGRATULATIONS
!t.Boy
kEEP POSTING
may ALLAH BLESS U
TC
ALLAH HAFIZ
آپ کو مبارک ہو
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks