net-rider said:
ارے مروا دیا نے سسٹر آپ نے یعنی میں نے تو ریکارڈ توڑنے والا
تھریڈ بنایا تھا آپ نے تو میرا ریکارڈ ہی لگوانے کا پکا
بندوبست فرمادیا میں آپ کا بہت بہت ممنون ہونکے آپ نے مجھے اس قابل سمجھا
اور تمام اپنے ساتھیوں کا بھی جنہوں نے مجھے ووٹ دیا میں ان سب
کا انتہائی شکر گزار ہونکے ان کے ووٹ سے مجھے لگا کہ میں واقعی
آئی ٹی ڈی پر کچھ کام کرنے لگا ہوں یعنی لوگ مجھے جاننے لگے ہیں
بہت بہت شکریہ آپ سب کا
لیکن
میں انتہائی معذرت چاہتا ہونکہ میں انٹرویو نہیں دے سکتا سلطانہ سسٹر
کیونکہ اس کے لئے میں نے کنفیوز بھائی سے طے کیا ہوا ہے کہ
جب بھی میں انٹرویو دونگا انہیں دونگا کیونکہ انہوں نے مجھ سے بہت
پہلے انٹرویو لینے کے لئے پی ایم کیا تھا جب میں وی آئی پی تھا تو
میں نے انہیں اس وقت منع کیا تھا اور شرط لگائی تھی کہ جب تک میں اس
قابل نہ ہوجائو یعنی انٹرویو دینے کے قابل تو نہیں دونگا اور جب بھی دونگا
کنفیوز بھائی کو دونگا تو سسٹر آپ بالکل برا نہیں منائیے گا
بہت بہت شکریہ میرا نام تجویز کرنے کے لئے
!اسلام وعلیکم
بھائی جی کوئی بات نہیں کنفیوزآپ کاانٹرویوبھی کرسکتاہے
پرانٹرویوسٹارٹ صرف ایک ٹیم ممبرہی کرسکتاہے
میں خانہ پوری کے لئے سٹارٹ کردوں گی باقی کنفیوزبھائی سنبھال لیں
اب خوش
Bookmarks