Last edited by Sultana; 21st May 2011 at 07:21 AM.
Lo Jee...Kithe Ho Dost..?
Hun Tohada Number Vee Aa Gaya...?
Jawabat Ka Intazar Hai
hmmmmmmmmm lets c in ka mje b thoda thoda pata hia..........thanks sultana..........let him play now
Kaho to Laut jate hain ......
بہت خوب سسٹر ہمیشہ کی طرح*بہترین
آپ کی وجہ سے ہمیں*وہ کچھ جاننے کا موقع مل جاتا ہے
جس کا کوئی بھی شخص*تصور کر سکتا ہے
بہت اچھا تھریڈ بنا یا آپ نے
جزاک اللہ
بہت بہت شکریہ
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
جی آئی ٹی بوائے
سنائیے کیسے مزاج شریف ہیں*آپ کے
آخر آپ بھی آ ہی گئے سلطانہ سسٹر کی چھری کے نیچے
ویسے کہتے ہیں*گھر کی بکری کب تک قصائی سے خیر منائے گی
صرف آپ کے لئے نہیں*ہے یہ الفاظ سب کے لیے ہے .
اللہ آپ کو ہمت اور حوصلہ دے
آخر آپ نے پرا مہینہ ہم سب کو برداشت کرنا ہے
تیار ہو نا ـ *** ( ہنستے ہوئے
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Sultana
ہمیشہ کر طرح طنزو مزاح سے بھرپور تھریڈ شئیر کیا ہے۔۔۔
آپ اپنے تھریڈز کی بدولت ماشاءاللہ نا جانے کتنے لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ کی پتیاں بکھیرتی ہیں۔۔اور اَن گنت ثواب لیتی ہیں۔۔سُبحان اللہ۔
بہت خوب آپ نے پولنگ کے ذریعے فرسٹ ، سیکنڈ آنے والوں کو لتاڑا ہے ۔۔۔۔مُسکراتے ہوئے۔۔۔
اللہ پاک آپ کی صلاحتوں میں بے پناہ اِضافہ کرئے اور آپ کو نظرِ بد سے بچائے۔۔۔آمین۔
nice interview sister jawabat ka intezar rahay ga
Bohot he zabardast thread banaya hai sultana sister nai. Thanx ab it.boy kaha par hai? Nazar nahe araha kher tho hai. Kees kunai mai chupai huwai hu. Jaldi niklu hehehehe
واہ جی واہ
نیا انٹرویو اسٹارٹ
لو جی اس بہانے ہم بھی آگئے ہیں۔
آئی ٹی لڑکے جواب جلدی دے دو بھائی تاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت زبردست سلطانہ سسٹر بہترین تھریڈ اور سوالات
لو بھائی آئی ٹی لڑکے جوابات دینے کے لئے تیار ہوجائو
Bookmarks