آسمان کے چاندجیساہو
آسمان کے چاندجیساہو
Last edited by Sultana; 2nd October 2011 at 04:19 PM.
nice
very nice poetry
thanks for sharing
with us.
very lovely poem
like it
FoRgIvE eVeRyOnE fOr EvErYtHiNg
واہ کیا خوب کہا
شیئر کرنے کا شکریہ
ویسے پڑھ کے جو پہلا خیال آیا وہ یہ نظم تھی
گلہ نہ شکایتیں کرئے
کوئی ایسا شخص بھی ہوا کرئے
جس کی زلف مجھ پہ ہوا کرے
کبھی روئے جائے بے پناہ
کبھی بے تحاشا اداس ہو
کبھی چپکے چپکے دبے قدم
میرے پیچھے آکے ہنسا کرے
میری چاہتیں میری قربتیں یاد رکھئے قدم قدم
میں بڑے طویل سفر میں ہوں
میری واپسی کی دعا کرئے
گلہ نہ شکایتیں کرئے
کوئی ایسا شخص بھی ہوا کرئے۔
Bookmarks