faseeh bhai aap ko log munna (jis ko kaka b kehte hen) piyar se kehte the pehle
shayed aap isi tarh bhool gaye ho jis tarah mujhe patisay waly ka nam nazar nahi aa raha
شہزاد بھائی پڑھ لیں پوسٹ شوق سے
خیر ہی خیر ہے۔
وہ ہر طرف سے کنٹرول میں ہیں اپنے
مگر کسی کو بتانا مت
یہ ایک راز ہے
اور اس کی تہ میں بھی ایک راز ہے
nice.......
ہاں بھائی جب خوبانی کے بادام اصلی بادام کا نام دے کر فروخت ہوں
تو اس کے کھانے والے کی یاد داشت تیز کیا ہوگی ۔ بلکہ منفی نوے کی سپیڈ سے کم ہوتی جائے گی
یار بشیر دوڑ جا!۔ تیری خیر نہیں ستیانہ روڈ سے ہوتا ہوا سٹیشن پر پہنچ
اور بیٹھ جا بس میں۔ آگے میں خود تمہیں رسیو کر لوں گا
تیرا میرا جوڑ وی کی
میں ایک کسان دا پترp
تو کسے افسر دی تی
تیرا میرا جوڑ وی کی
میں مر مر کے میٹرک کیتا
تو کمپیوٹر وچ ایم ایس سی
تیرا میرا جوڑ وی کی
میں کھوکھے تے سگریٹ پھوکاں
تو پی سی وچ چاواں پی
تیرا میرا جوڑ وی کی
میں اک شرٹ نوں تو تو پاواں
تیرے سوٹ نیں پنجی تی(25،30)۔
تیرا میرا جوڑ وی کی
تیرے پچھے سوہنے منڈے
ساڈے پچھے سی آئی ڈی
تیرا میرا جوڑ وی کی
تیرے واستے وزیر دا پتر
ساڈے واستے مامے دی تی
تیرا میرا جوڑ وی کی
تیرا میرا جوڑ وی کی
یہ نظم اچانک یاد آ گئی
در اصل بھائی آپ تو ہو بادشاہ سلامت یعنی شہنشاہ اور میں رہا ایک معصوم بچہ۔
تو میں تو پریشان ہو گیا کہ آپ بھی کہتے ہوں گے کہ مجھے کس کے ساتھ شامل کر دیا ہے۔
کیا معصوم بچے اور شہنشاہ بندے دا کوئی جوڑ ہے گا جے؟
ہائے غربت
Kisi k paas ek dabbi red&white hai?
نہیں بھائی آم والا میں نہیں
اور پتیسے والے سے لے کر سارے پتیسے میں نے ختم کر ڈالے۔
اب پتہ نہیں نئے پتیسے بیچنے کے لئے کب خریدتا ہے وہ
بشیر تو کہ رہا تھا کہ پتیسے والے نے اپنا یہ کام ختم کر دیا ہے۔
اور بشیر ہمیشہ سہی خبریں ہی دیتا ہے۔
اور تازہ ترین خبر کے مطابق بشیر اب مجلس مشاورت میں شرکت کے لئے لاہور کی سمت رواں دواں ہے
اففففففف
بھائی کس کی یاد آ رہی ہے آپ کو
آپ پر تو یہ نظم سوٹ کر رہی ہے
عجب دن تھے محبت کے
عجب دن تھے رفاقت کے
کبھی گر یاد آجائیں
تو پلکوں پر ستارے جھلملاتے ہیں
کسی کی یاد میں راتوں میں اکثر
جاگتے رہنا
معمول تھا اپنا
کبھی گر نیند آجاتی
تو ہم یہ سوچ لیتے تھے
ابھی تو وہ ہمارے واسطے
سویا نہیں ہوگا
ابھی ہم بھی نہیں سوتے !
صبح تک جاگتے تھے اور اس کو یاد کرتے تھے
تنہائی میں ویران دل آباد کرتے تھے
ہمارے سامنے تاروں کے جھرمٹ میں
اکیلا چاند ہوتا تھا
جو اس کے حسن کے آگے بہت ہی ماند ہوتا تھا
فلک پر رقص کرتے ان سب ہی روشن ستاروں کو
یوں ہم ترتیب دیتے تھے
کہ اس کا نام بنتا تھا
ہم اگلے روز جب ملتے
تو گذری رات کی ہر بےکلی کا ذکر کرتے
ہر ایک قصہ سناتے تھے
کہاں ، کب ، کس جگہ ، کیونکر ۔۔۔
یہ دل دھڑکا تھا ، بتاتے تھے
میں جب کہتا تھا کہ " جاناں ! رات میں ایک پل نہیں سویا "
تو وہ خاموش رہتی تھی
یہ اس کی نیند میں ڈوبی ہوئی دو جھیل سی آنکھیں
اچانک بول پڑتی تھیں
میں جب کہتا تھا
" میں نے کل شب ستاروں میں "
تمہارا نام دیکھا تھا
تو وہ کہتی ۔۔۔۔
تم جھوٹ کہتے ہو
ستارے میں نے دیکھے تھے
اور ان روشن ستاروں میں تمہارا نام لکھا تھا
عجب معصوم لڑکی تھی
وہ کہتی تھی ۔۔۔
" لگتا ہے اب اپنے ستارے ۔۔۔
مل ہی جائیں گے "
مگر اس کو کیا خبر تھی
کنارے مل نہیں سکتے
محبت کی طرح ۔۔۔۔
محبت کرنے والوں کے ۔۔۔
ستارے مل نہیں سکتے
مگر بھائی مایوس نہ ہو۔ ریڈ اینڈ وہائٹ کی یہ پوری ڈبی پیو
اور سب کہ دو
جی بھائی یہ تو چھوٹی سی بات تھی
اس لئے سمجھ گیا
Hunn Fasih da bacha kisi manji tale warh gaya hai...bahar aajao mai dekh raha hun tmhe fasih
Bookmarks