اسلام علیکم دوستو۔۔۔۔
آپ جب ونڈوز ایکس پی میں اردو انسٹال کرتے ہیں تو آپ کو تین چیزیں چاہئے ہوتی ہیں۔
1-phenatic key board
2-Urdu Dost key board
3-Windows XP C.D
پہلے دو ڈاون لوڈ کرنے اور اردو کا طریقہ معلوم کرنے کے لیے توکٹ کٹاریاں بھائی کا یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
CLICK HERE
اب جو ونڈوز کی سی ڈی ڈالی جاتی ہے۔اور جو لینگویج پیک انسٹال ہو تا ہے۔اب اس کے لیے سی ڈی کی ضرورت نہیں۔وہ یہاں سے ڈاون لوڈ اور انسٹال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
CLICK HERE
Bookmarks