افففففففففففففففف
ہم اتنے مشہور تھے فراز
اس کا تو ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا
آخر میں میں سب ممبرز سے کہوں گا کہ اگر کسی بھی ممبر کی میرے جوابات سے دل شکنی ہوئی ہو تو میں*دلی معذرت چاہوں گا.اور معافی کی درخواست کروں گا.
اللہ ھم سب کا حامی و ناصر
مومن تو وہ ہے جس سے الفت کی جائے،اس میں کوئی خیر نہیں جو نہ الفت کرتا ہو نہ اس سے کوئی الفت کرے.مفہوم الحدیث
Bookmarks