silent jan aap kay itnay piyaray reply ka shukriya
silent jan aap kay itnay piyaray reply ka shukriya
bhai iss waqat tu main rwp main hon ......basically mera taluq kohat say hain.....
wesay app.........................................?????? ??
good answers numan
Gud v gud......
Lagta hai aapka time over ho chuka hai.....
Bohat acha laga apke bare main jaan kar....
Noman Ap Key barey main jan kar acha laga...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
کچھ سوالات ہمارے بھی...
آج تک کلاس میں کونسی پوزیشں لیتے رہے ہیں?
.
ملک کے لیے کیا کرنا چاہتے ہیں?
.
اگر آپ کو ایک دن کے لیے ملک کا وزیراعظم بنا دیا جائے تو....?
.
آپ کی زندگی کا خوبصورت ترین دن کونسا تھا?
.
آپ کو کبھی کسی نے دھوکا دیا ہے یا نہیں?
.
کوئی ایسی خواہش جو پوری نہ ہوئی ہو?
.
کبھی کسی کے ساتھ ہا تھا پائی ہوئی ہے ?
.
باہر سے گھر آنے پر پہلا کام کیا ہوتا ہے?
.
کس ملک جانے کی خواہش ہے?
.
اب تک کی تعلیمی زندگی میں کونسا استاد پسند ہےآپ کو?
.
پاکستان کا کونسا علاقہ آپ کو زیادہ پسند ہے?
.
غصہ کتنا آتا ہے اور اسکا اظہار کیسے کرتے ہیں?
.
آپ دن میں کتنی بار سانس لیتے ہیں?
.
کیا آپ کو سائیکل چلانا آتی ہے?
.
کیا کبھی تھانے کی سیر ہوئی کسی بھی معاملے میں?
.
کبھی سکول میں مار پڑی اور کیوں پڑی?
Phir to hame atey atey barey der hogayi doston.
Bookmarks