ویلڈن ، بہترین تھریڈ بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی
اتنی اچھی تحریر پڑھنے کا آپ نے ہمیں موقع فراہم کیا
جزاک اللہ خیرا اور
پاکستان زندہ باد
ویلڈن ، بہترین تھریڈ بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی
اتنی اچھی تحریر پڑھنے کا آپ نے ہمیں موقع فراہم کیا
جزاک اللہ خیرا اور
پاکستان زندہ باد
MASHALLAH Bahut Zabardast
buhat acha likhty hain bahi
Signature May Koey Link ITD kay saway Deena Allowed Nahe Removed Blog Link TEAM ITD
bohot he ache shairning ke hai wah bhaie wah thanx for shairing
السلام علیکم--ماشاءاللہ شہزاد بھائی بہت پیاری تحریر لکھی ہے اور بہت پیارے انداز میں سمجھایا ہے اور غور و فکر کرنے کی دعوت دی ہے--اب اس کی تعریف میں کیا کہوں--جو کہوں گا کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہی ہوگا--اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ آپ کو جزائے خیر دے اور مجھ گنہگار کو راہ راست
پر چلا دے--پہلے تو میں اپنی فکر کروں--اور بحیثیت مسلمان اور پاکستانی میری دعا ہے اور خواہش ہے کہ ہمارے حالات بہتر ہوں اور پاکستان صحیح
معنوں میں اسلامی ملک بنے--لیکن اس کیلیے ایک ہی چیز ہے اور وہ ہر کوئی خود کو درست کرے اور درست لوگوں پر غلط لیبل نہ لگائے بلکہ ان کی کوششوں کوسمجھے کہ وہ کس لیے ہیں--اور اگر انھیں نہیں سمجھیں گے اور اسی شیطن ٹولے کو پوجتے رہیں گے تو پھر مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش
بننے کی مثال سب کے سامنے ہے اور کراچی میں دہشت گرد پارٹیوں کی بدمعاشی سب کے سامنے ہے اور شمالی علاقوں میں صیہونی کوششیں اور قادیانی تحریک سب کے سامنے ہے اور بلوچستان کو الگ کرنے اور احمدستان بنانے کی منصوبہ بندی سب کے سامنے ہے--اور اب سیلاب اور بدترین سیلاب جس سے دو کروڑ لوگ متاثر ہو چکے ہیں اور تباہیاں ہی تباہیاں ہو رہی ہیں یہ سب ،، سب کے سامنے ہے---
ابھی بھی ہم خود کو سیدھا نہ کریں گے بلکہ کسی دعوت دینے والے اور صحیح لوگوں کو بدنام کریں گے تو پھر ہمارا حال موجودہ حال سے بھی بدترین ہوگا اور یہ اللہ پاک کے فیصلے ہوتے ہیں اور نافرمانوں کو سخت سزا ملتی ہے--اللہ پاک اس گنہگار کو ہدایت دے اور باعمل بنا دے اور سب کو سوچنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دے اور رسمی جشن منانے سے پرہیز کرنے اور اسلام اور پاکستان کا سچا خیر خواہ بنا دے---آمین
Bookmarks