دوستو آپ میں سے کسی
کے پاس پورٹ ایبل
کنورٹر
EM Magic Swf2 Avi
ھے اگر ھے تو پلیز شیئر کر دیجیے
شکریہ
پر سافٹ ویئر پورٹ ایبل ھی ھو
دوستو آپ میں سے کسی
کے پاس پورٹ ایبل
کنورٹر
EM Magic Swf2 Avi
ھے اگر ھے تو پلیز شیئر کر دیجیے
شکریہ
پر سافٹ ویئر پورٹ ایبل ھی ھو
جی شاہ جی وقاص صاحب
بات کچھ اس طرح ھے میرے بھائی
کہ یہ ڈونلوڈ تو ھو گیا ھے پر
اس میں فائل ایڈ کرنے پر اُس کو
کنورٹ تو نہیں کرتا مگر ہاں
میرا انٹی وایئرس خطرے کی گھنٹی
ضرور بجاتا ھے
اور اس میں تورنجان وائیرس ھے
یہ بتلانے کی کوشش کرتا ھے
سر کوئی اور حل ھے آپ کے پاس
آپ کا خادم
انعام عمران
Bookmarks