Last edited by Fatima Iqbal; 18th June 2011 at 09:48 AM. Reason: Request link updated
وعلیکم السلام قابل تعظیم
عدیل بھائی
آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ محنت رنگ لائے گی۔
اور آپ کی اس کوشش سے کا فی ممبرز کو سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔
شکریہ
Walaikum Salam!
Zabardast Wesay Bhai mera khud eradah hain iss par VDO Tutorials bananay ka....
السلام علیکم
ماشااللہ بہت اچھا کورس شروع کیا ہے عدیل آپ نے
کافی ممبر اس بارے مین معلوم کرتے ہیں
اب اُن سب کے لئے آسانی ہوجائے گی
گُڈ ورک
بہت ہی زبردست،.........آپ سے ایک ری کوئسٹ ہے کہ آپ امیج کے وڈت کو
650
تک رکھا کریں تاکہ آ پ کی امیجیز ایک ساتھ نہ آنے،، ... بلکہ ایک دوسرے کے نیچے آئے،... یا آپ ایک امیج کو ایک پوسٹ میں شیئر کیا کریں.... تو اس سے پڑھنے والے کو بہت آسانی ہوگی.
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
thnx for sharing
Adeal bhai, aap ne bohat hee acha silsala shoroo kiya he...!
.
Bohat se dost is se meri tarah bohat kuch seekhaingey...!
.
.
Aap isi tarah seekhne sikhaney ka program jaari rakhein...!
.
nice job
Hmmm...super..absolutely marvellous.
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے شاندار ویلڈن برادر
very nice sharing
Adeal bhai silsilay ko jari rakhey Ga .
Bookmarks