I M Ahmed Khan .Son Of Fatima Iqbal .I read in Class 5 . I Like Itdunya Very Much
Thank You
I M Ahmed Khan .Son Of Fatima Iqbal .I read in Class 5 . I Like Itdunya Very Much
Thank You
!السلام علیکم
جب تھریڈ اپرول کے لئے میرے پاس آیا تو حیران ہو گئی اور پھر خوشی ہوئی
حیران اس لئے کہ
جناب چھوٹے اُستاد صاحب یہ کام تو آپ کو آج سے کافی عرصہ پہلے کر لینا چاہیے تھا
خیر پھر بھی دیر آئے دُرست آئے
اور پھر خوشی ظاہر ہے آپ کے آنے کی ہونی ہی تھی سو پھر ہم خوش ہوئے
اچھا سب سے پہلی بات یہ کہ
آپ کے پاس رولز کی جیتی جاگتی تختی آپ کی اماں حضور موجود ہیں کسی بھی بات کی مُشکل پیش آئے تو اُن کا سر کھانا.اور ہاں زیادہ پریشان نا کرنا
یہ نیٹ ورلڈ فارغ وقت میں استعمال کرنے کی چیز ہے
اس لئے اس کو زیادہ سر پر سوار نہیں کرنا
اور ہاں یہ بات نہیں بھولنی کے
کھیلو گے کودو گے ہو گئے خراب
اور جناب
پڑھو گے لکھو گے تو بنو گئے نواب
انشاءاللہ
پھر بتاؤ خالہ پر جانا ہے یا ماما پر اُس ہی لحاظ سے آپشن منتخب کرنا
ارے مزاق کر رہی ہوں
تو جناب اب آپ دونوں ایک ہی گھر کے فرد یہاں آئی ڈی بنائے بیٹھے ہیں
پتا چلے ماں بیٹے میں آئے دن نیٹک ے استعمال کی باری سے دنگے فساد ہو رہے ہے
اس لئے مل جل کر رہنا جیسے کہ یہ
ہاہاہاہا
خیر چھوٹے اُستاد جی
آپ کو میں اپنی اس آئی ٹی دُنیا میں ساری ٹیم کی طرف سے
سارے وی آئی پی ممبرز کی طرف سے
سارے نارمل ممبرز کی طرف سے
اور ہمارے ہر دل عزیز ایڈمن کی طرف سے خوش آمدید کہتی ہوں
یہ سیکھنے سیکھانے کی دُنیا ہے
یہ مت خیال کرنا کہ آپ تو چھوٹے ہو کسی کو کیا سیکھا سکتے ہیں
یاد رہے کوہ طور دُنیا کا پست ترین پہاڑ ہے
لیکن اس ہی کو اتنا شرف ملا تھا کہ حضرت موسیٰ علیہ اسلام
اللہ سے کلام کرنے وہاں تشریف لے جایا کرتے تھے
تو اپنے سائز کو نہیں بلکہ اپنے
ہمت
ہُنر
اور
علم کو دیکھو
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Last edited by Sultana; 20th December 2010 at 08:27 PM.
for u
Welcome welcome
Aj meray betay nay itdunya join kia .bohat zid kar raha tha main mana karti thi kay meri id use nahi karnai tu aj main nay us ko join karwadiya .
app sab bhi welcome karain .
W.salam
Welcome Beta G
Wel come
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
وعلیکم قابلِ تعظیم
Ahmed31
آپ کو دِل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔[IMG]http://i1228.***********.com/albums/ee460/kutkutariyaaaaaaaaaaaaaaaaaaan/teddy-1.gif[/IMG]۔
اُمید ہے آپ یہاں بہت کچھ سیکھیں اور سیکھائیں گے۔۔[IMG]http://i1228.***********.com/albums/ee460/kutkutariyaaaaaaaaaaaaaaaaaaan/yay-1.gif[/IMG]۔
آپ کی آمد کا بے حد شکریہ۔۔[IMG]http://i1228.***********.com/albums/ee460/kutkutariyaaaaaaaaaaaaaaaaaaan/yo.gif[/IMG]۔
بہت اچھا کیا۔۔[IMG]http://i1228.***********.com/albums/ee460/kutkutariyaaaaaaaaaaaaaaaaaaan/stars-1.gif[/IMG]۔
سب کو سیکھنے اور سیکھانے کا حق حاصل ہے۔[IMG]http://i1228.***********.com/albums/ee460/kutkutariyaaaaaaaaaaaaaaaaaaan/work.gif[/IMG]۔
آپ نے اِجازت دی۔۔۔آپ کا بے حد شکریہ۔[IMG]http://i1228.***********.com/albums/ee460/kutkutariyaaaaaaaaaaaaaaaaaaan/yo.gif[/IMG]۔
Wel come
Welcome Dear Ahmed Khan
App ko Dekh ker bohaat acha laga
Last edited by !*~ITDSTARS~*!; 19th December 2010 at 10:05 PM.
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Wel come boss
Bookmarks