pc main internet nahi chal raha na hardware main internet drivers show ho raha hai na koi option
pc main internet nahi chal raha na hardware main internet drivers show ho raha hai na koi option
PRAY FOR ME FOR MY EXAMS
Dear Write Full Detail!
konsa connection hay
???
دوست مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز میں جائیں اور ہارڈوئیر میں جا کے ڈیوائس مینجر میں
جائیں اور اپنے لین کارڈ کو چیک کریں کے جو کے نیٹ ورک اڈاپٹر کے نام سے ہو گا
اگر تو اس پر کراس لگا ہوا ہے تو وہ ڈس ایبل ہوگا اس پر رائٹ کلک کر کے اس کو
ان ایبل کر دیں اور اگر شو نا ہو رہا ہو تو آپ اپنے لین کارڈ کے ڈرائیور ری انسٹال کریں
اُمید ہے آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا
شکریہ
Sahirali is tight
Ws
shows your screen shoots
good answar allah app ko ajar day
Bookmarks