ksi Ko Raqam Denay K Baad Doogni Kesay Ho Jati Hai.... ye Point Samaj Mai Nahi aa raha
دیکھیں جی بدمعاشوں کو تو دریا میں اترنے سے پہلے ادائگی کرتا ہے، لیکن دریا کے بیچ میں اس کے پاس جو رقم ہوتی ہے وہ خود بخود دوگنی ہوجاتی ہے
میں مثال سے سمجھاتا ہوں.. جیسے کہ سمجھیں کہ اس کے پاس شروع میں 200 رہپے ہوتے ہیں، وہ بہلے بدمعاش کو 50 روپے دیتا ہے، اب اس کے پاس 150 روپے بچے، جو دریا کے بیچ دوگنے ہو جائینگے، اور 300 بن جائینگے، اب وہ دوسرے بد معاش کے پاس آئیگا اور اسے بھی 50 روپے دیگا، بچے 250، اب دریا کے بیچ پھر سے رقم دوگنی ہو کر 500 ہوجائیگی، پھر تیسرے بد معاش کو بھی 50 دے گا، تو 450 ہوجائینگے، اور دریا کے بیچ پہنچ کر 900، یوں گھر پہنچنے پر اس کے پاس 900 روپے بچے، لیکن آپ کو تو آخر میں کچھ نہیں بچنا چاہیئے.. اب آپ بتائیں کہ وہ کتنے روپے لے کر نکلے اور کتنے روپے ایک بدمعاش کو دے
Bhai Gar K Pas B ik Badmash Hona Chahye Ta...... Phir Masla asan Hota....
Mera Post Hamid Afridi Brother ko Send Kya Ap ne ya nahi
i think wo 7 rupees lekar nikla or sub ko 4 rupe diye
7 - 4 = 3 & 3 x 2 = 6
6 - 4 = 2 & 2 x 2 = 4
4 - 4 = 0
70 b ho saktay hain Denay Hoon Gay 40......
700 b ho saktay hain Denay hoon 400 to each Badmash......
I think Solved
Bookmarks