f-16 said:
بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَان یعنی ایمان کے بعد فسق کے کاموں میں سے کسی کو برا نام لے کے پکارنا ہے اب آپ بتاو اسکپر بھی کوی نام ہے قران پر عمل مسلمان کی اولین ترجیح ہے لہزا ٓپ پوری ای ٹی فیملی کو گناہ گار نہ کریں اور ان کو اپنا نام بتا دیں تاکہ آپ کو آپ کے اصل نام سے پکار کر گناہ سے بچ سکیں
پہلی بات یہ کہ سکپر برا نام نہیں بالکہ اچھا نام ہے اور اس کے معنی کپتان کے ہیں
دوسری بات تو یہ کہ
اِنمَا العمَالُ بِالنِیَات
یعنی کہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے
اور آپ دوستوں کی نیت مجھے برے نام سے پکارنا نہیں بالکہ مجھے پکارنا ہے لہذا یہ عمل برے نام پکارنے کے زمرے میں نہیں آئے گا
امید ہے آپ سمجھ گئی ہونگی
Bookmarks