السلام علیکم دوستوں
ابھی تین یا چار دنوں سے میرے پاس یہ پیخام آتا ہے جب میں ہاٹ میل کے آکاؤنٹ سے سائن آؤٹ ہوتا ہوں تو ۔۔اور بہتر یا صیح انداز میں سائن آؤٹ نہیں ہوتا ہے۔ مجھے کولوز کا بٹن دبا کر آئی ۔ای کو کولوز کرنا پڑتا ہے۔ تو معلوم یہ کرنا ہے کہ خرابی کہاں آ گئی ہے۔ جبکہ سائن انِ بلکل درست ہوتا ہے۔ کسی کی شرارت تو نہیں ہے یہ۔
Bookmarks