السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب خیریت سے ہونگے جی ایک سوال آپ سب سے ،
وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو آپ کی لیکن
اسے استعمال دوسرے لوگ زیادہ کرتے ہیں
کیونکہ اس سیکشن میں رومن اردو الائو نہیں لہذا
آپ کا یہ تھریڈ ایڈیٹ کرکے اردو میں کیا جارہا ہے اوریجنل
ورڈنگ آپ کے تھریڈ کی یہ ہے شکریہ ۔ ٹیم آئی ٹی ڈی
Wo kon si cheez he jo he to aap ki par ...use dosre log ziyada use karte he
Bookmarks