درپن شندا
آء ڈی تومیرے دوست کی آء ڈی سے ملتی جُلتی ہے
میں ایڈمیسٹریشن
سے رُکیسٹ کرتا ہوں کہ پلیزاس آء ڈی کوبلاک کردیں..شکریہ
درپن شندا
آء ڈی تومیرے دوست کی آء ڈی سے ملتی جُلتی ہے
میں ایڈمیسٹریشن
سے رُکیسٹ کرتا ہوں کہ پلیزاس آء ڈی کوبلاک کردیں..شکریہ
ڈئیر آپ کی بات سمجھ نہیں آئی
آپ کی آئی ڈی بند کروانا چاہتے ہیں۔
کونسی آئی ڈی ہے لنک دیجیے اس کا
اور وجہ۔۔؟
http://itdunya.com/showthread.php?t=235604
یہ لنک ہے اُس آء ڈی کی
جناب میرا دوست جس کی آء ڈی درپن رُخ کے نام سے
اُس کی ڈیتھ ہوچُکی ہے اوریہ آء ڈی اُس آء ڈی سے ملتی
جُلتی ہے اس کو پلیز بلاک کردیں....شکریہ
سب سے پہلے تو آپ کا یہ تھریڈ سیکشن رولز کے حلاف ہے۔۔۔،۔۔ آپ اس سیکشن میں صرف اپنا مسئلہ بیان کر سکتے ہیں۔۔ اگر آپ نے کسی اور کے متلعق کے انفارمشن دینی ہو تو آپ نے لازم کسی منیجمنٹ کو پی ایم کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
کسی کی ری کوئسٹ پر کسی اور کی آئی ڈی بلاک نہیں کی جاتی۔۔۔یہاں نیک نیم کوئی بھی رک سکتا ہے۔۔۔۔۔چاہے وہ کسی اور کی آئی ڈی سے ملتی جلتی ہو۔۔۔ یا کسی کے نام سے۔۔۔۔ اس پر کوئی پابندی نہیں۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks