wah wah kia sawalat hain
Silentjan ke sawal ka jawab..
Aap mujhse wohi puchna chahrahe he jo janna chahte hain
السلام علیکم
امید ہے آپ تمام دوستوں کو میرے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ہوگی.. مجھے بھی آپ تمام دوستوں کے سوالات اور اپنے بارے میں کچھ باتیں بتا کر بہت خوشی ہوئی
اب چونکہ انٹرویو کا وقت ختم ہوچکا ہے لہذا میں آپ سب سے اب اس تھریڈ کے حوالے سے اجازت چاہوں گا.. امید ہے آئیندہ دوسرےممبران کے انٹرویو میں بھی آپ اپنا حصہ ڈالیں گے
والسلام
دعاؤں کا طالب
سکپر
!سلام
آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
اُمید ہے آپ کو بھی یہ انٹرویو ہمیشہ یاد رہے گا
آپ کا انٹرویو اب بند کیا جاتا ہے
ہمیں اُمید ہے کہ آپ دوسرے ممبرز کے بارے میں جاننے کے لئے ادھر کا رُخ کرتے رہیں گئے
انشاءاللہ
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks