آپ سب نے یہاں یہ بتانا ہے کہ آج کے دن میں آپ نے کیا کیا ہے
اور یہاں ہم سب آپ لوگوں کے کومنٹس کا ویٹ کریں گئے اور دیکھیں گے کہ آپ کیا کیا کرتے ہیں
اور ہاں پلز یہاں آپ نے سچ سچ بتانا ہے
آپ سب نے یہاں یہ بتانا ہے کہ آج کے دن میں آپ نے کیا کیا ہے
اور یہاں ہم سب آپ لوگوں کے کومنٹس کا ویٹ کریں گئے اور دیکھیں گے کہ آپ کیا کیا کرتے ہیں
اور ہاں پلز یہاں آپ نے سچ سچ بتانا ہے
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
main ne aaj sara din kam kia
السلام علیکم
آج کیاکیا ۔۔۔
بہت کام کیا اگر لکھنے بیٹھ گئی تو
سب کام رہ جائیں گے
میرا بھی یہی جواب ہے
السلام علیکم
آج کیاکیا ۔۔۔
بہت کام کیا اگر لکھنے بیٹھ گئی تو
سب کام رہ جائیں گے
بارش انجوائے کی اور نیند پوری کی۔ ۔ ۔ ۔
بارش انجوائے کی اور نیند پوری کی۔ ۔ ۔ ۔
thenks sab ka jo ap mere thread ko pasand kar rahe hain
میں نے جو آج کیا شائید اس سے دوسرے ناراض ہو گئے اپنا دماغ تو تھا ہی خراب اور دوسروں کا بھی کر دیا۔
Bookmarks