برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ کلک میں ٹ کیسے لکھی جائے۔
برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ کلک میں ٹ کیسے لکھی جائے۔
download it .. or save print karen..
Kelk Keyboard
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
آپ بس ٹ کا بتائیں کے کیسے لکھتے ہیں کلک میں۔ اس کی بورڈ میں ٹ نہیں ہے۔
jab aap kelk me txt likhne k lye clik rkte hyn tu uper farsi or i thnk koi or option hota hy..wahan se aap change kr k dekehin...
wrna te likhein..den jis jaga se nuqte insert krte hyn wahan se ط le lein..
میں یہ طریقہ استعمال کر چکا ہوں۔ کچھ فونٹ میں ہی
Vowel bar
میں ط نظر آتی ہے۔ جیسے نسخ میں ط ہے اور نستعلیق میں نہیں ہے۔
کوئی تو ٹ لکھنے کا طریقہ بتا دو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
hay
(((shift+t)))
ka sat
لگتا ہے کہ کسی کو بھی نہیں پتا۔
کوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
J ka button press karain.. aur baad mai signs mai sai uska shosha lagadain...
بھائی جی وی کے بٹن کو پریس کر کے ط لکھ لیں اور اس کے سائز کو چھوٹا کر کے ٹ بنا لیں شارٹ کٹ میں سمجھایا ہے امید ہے سمجھ لگ گئی ہو گی نہیں تو میں آپ کو سکرین شاٹ سے سمجھا دیتا ہوں
Forum and External Links Can't be Shared in Signature
Signature Removed by ITD Team
Bookmarks