Results 1 to 11 of 11

Thread: ہارڈ ڈسک ماہرین سے فوری مدد درکار ہے

  1. #1
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Question ہارڈ ڈسک ماہرین سے فوری مدد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
    امید ہے بفضلہ تعالیٰ بخییر و عافیت ہونگے۔
    میری 320جی بی ہارڈڈسک کے ساتھ کل یہ مسئلہ ہوگیا ہے کہ اس کے پارٹیشن بالکل غائب ہوگئے ہیں۔ وہ بوٹ بھی نہیں ہورہی ہے۔ مگر بائیوس سیٹ اپ میں نظر آرہی ہے سسٹم پراپرٹیز میں بھی شو ہورہی ہے۔مگر نہ وہ بوٹ ہورہی ہے اور نہ ہی ونڈوز انسٹال ہورہی ہے۔اچھی بھلی چل رہی تھی کل بلور سے پی سی کی صفائی کی اور جب چلانے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہرممکن کوشش کرچکا ہوں مگر پارٹیشن شو نہیں ہورہے۔
    ویسے تو میں نے فوری طور پر ڈبلیو ڈی سی کی 500جی بی کی نئی ہارڈ دسک لگا لی ہے۔
    مگر اس میں میرا بہت ہی قیمتی ڈیٹا موجود ہے جس کی مجھے ازحد ضرورت رہتی ہے۔ مجھے اگر کسی طریقے سے وہ تمام ڈیٹا مل جائے تو میری بہت ہی بڑی پرابلم حل ہوجائیگی۔
    امید ہے فوری مدد یا رہنمائی فرمائی جائیگی۔
    شکریہ
    والسلام

  2. #2
    umair8005's Avatar
    umair8005 is offline Senior Member
    Last Online
    8th April 2019 @ 04:06 PM
    Join Date
    24 Sep 2006
    Location
    ~~ SOME 1 HEART ~~
    Posts
    8,820
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    457

    Default

    w/salam....

    hdd ki cables nikal kr again lgayen.....or jumper ko b chk kr lein...

  3. #3
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    جو ہارڈ شو نہیں ہو رہی اُسے اب اس ہارڈ ڈسک(500 جی بی جس پر ونڈو ہوگئی ہے) اس کے ساتھ "سلیو"موڈ پر چلا کر ڈیٹا کوپی کر لیں

  4. #4
    Innocent Prince is offline Member
    Last Online
    26th January 2012 @ 08:15 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Gender
    Male
    Posts
    1,407
    Threads
    79
    Thanked
    187

    Default

    Agreed with Sazub....

  5. #5
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Default

    ریپلائی کا بہت شکریہ
    میں سارے جتن کرکے دیکھ چکا ہوں برادرز
    ساٹا ہارڈسک ہے سلیو وغیرہ کا بھی کوءی معاملہ نہیں ہے

  6. #6
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote mughalmpk said: View Post
    ریپلائی کا بہت شکریہ
    میں سارے جتن کرکے دیکھ چکا ہوں برادرز
    ساٹا ہارڈسک ہے سلیو وغیرہ کا بھی کوءی معاملہ نہیں ہے
    بھائی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ "سلیو وغیرہ کا بھی معاملہ سے آپ کی کیا مراد ہے"
    اگر آپ یہ کہنا چاہتےہیں کہ ساٹا میں "جمپر سیٹنگ "نہیں ہوتی جس سے ڈرائیو کو ماسٹر یا سلیو"بنایا جاتا ہے تو برادر ساٹا ہارڈ کی صورت میں سلیو آپشن مدر بورڈ میں ہوتی ہے ساٹا کی ڈاٹا کیبل مدر بورڈ میں سلیو آپشن والی سلاٹ میں لگا کر چیک کریں۔
    اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ سلیو کر کے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تو پھر انتظار کیجئے شاید کوئی اور دوست آپ کی مدد کر سکے

  7. #7
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Default

    Quote sazub said: View Post


    بھائی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ "سلیو وغیرہ کا بھی معاملہ سے آپ کی کیا مراد ہے"
    اگر آپ یہ کہنا چاہتےہیں کہ ساٹا میں "جمپر سیٹنگ "نہیں ہوتی جس سے ڈرائیو کو ماسٹر یا سلیو"بنایا جاتا ہے تو برادر ساٹا ہارڈ کی صورت میں سلیو آپشن مدر بورڈ میں ہوتی ہے ساٹا کی ڈاٹا کیبل مدر بورڈ میں سلیو آپشن والی سلاٹ میں لگا کر چیک کریں۔
    اور اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ سلیو کر کے بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تو پھر انتظار کیجئے شاید کوئی اور دوست آپ کی مدد کر سکے
    شکریہ محترم
    میں نے عرض کیا ناں کہ میں سارے جتن کرکے دیکھ چکا ہوں مگر نتیجہ صفر ہے

  8. #8
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    سب نے بہت اچھی طرح آپ کو گائیڈ کیا ہے۔
    دوست ایک کام اور کر لیں۔
    اپنی ہارڈ ڈسک کو کسی اور پی سی سے آٹیچ کریں اور پھر دوسرے پی سی پر پارٹیشن میجک سافٹوئیر سے اسے فارمیٹ کر کے دوبارہ سے اس ہی سافٹوئیر سے پارٹیشن بنائیں۔
    لنک نیچے دیکھیں۔
    Portable Partition Magic 8.0
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  9. #9
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

  10. #10
    mughalmpk's Avatar
    mughalmpk is offline Senior Member+
    Last Online
    26th December 2017 @ 06:06 PM
    Join Date
    23 Jul 2006
    Location
    میرپورخاص سندھ
    Age
    67
    Posts
    84
    Threads
    8
    Credits
    76
    Thanked: 1

    Default

    شکریہ برادر
    میں یہ کرکے پھر بتاتا ہوں

  11. #11
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Credits
    0
    Thanked
    412

    Default

    Quote mughalmpk said: View Post
    شکریہ برادر
    میں یہ کرکے پھر بتاتا ہوں
    لیکن بھائی آپ کو ڈیٹا بھی سیف کرنا ہے؟؟؟
    میرا نہیں خیال کہ فارمیٹ کے بعد آپ ڈیٹا ریکوری سے اپنا سو فیصد ڈیٹا واپس حاصل کر سکیں گے
    زرا سوچ کر یہ قدم اُٹھائے گا

Similar Threads

  1. Replies: 23
    Last Post: 6th May 2018, 07:36 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 16th March 2013, 11:59 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 25th January 2011, 02:42 AM
  4. Replies: 11
    Last Post: 14th December 2010, 07:57 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 12th January 2010, 12:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •