Hard Language matlab?
I used to write soft and dedicated word
Hard Language matlab?
I used to write soft and dedicated word
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
موجودہ دور میں اردو کے کئی اچھے لکھاری اردو اور انگلش کا بہترین انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ عمیرہ احمد جن کے ناولز مجھے کافی پسند ہیں وہ بھی اپنے ناولز میں انگلش کا اچھی طرح سے استعمال کرتی ہیں۔
بات الفاظ کی نہیں بلکہ یہ ہوتی ہے کہ کونسے الفاظ کس انداز سے جوڑے جا رہے ہیں۔ جس کو انداز بیاں بھی کہا جاتا ہے۔ اور زارا آپی کا اندازبیاں بہترین ہے۔
JAzakAllah Hammad bhai..
Bookmarks