پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام
دوستو اور ساتھیو!
آپ سب کو یہ جان کر بے حد مسرت ہوگی کہ ہماری اس دنیا میں ایک بہت ہی لائق ممبر کو موڈیریٹر بنایا گیا ہے جنکا نام ہے "فائیٹر" امید ہے کہ انکا اور ہمارا ساتھ لمبے عرصے تک رہے گا اور ہم ان سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
میری جانب سے فائیٹر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔
آپ بھی اپنے اپنے انداز میں انہیں مبارکباد دیں اور مجھے اجازت۔ ۔ ۔ ۔
Bookmarks