وعلیکم السلام
بھائی جی کافی محنت کی ہے آپ نے
اوئے
پیپرز ہو گئے کہ نہں
امتحانات چھوڑ کر یہ سب کیا ہو رہا ہے
؟
مذاق کر رہی ہوں
گولے پر لگنے سے پہلے نقشہ اتنا رائنڈ نہیں تھا
لگنے کے بعد سہی لگا ہے
میر اخیال ہے بس اُس پوائنٹ پر ذرا کمی رہ گئی ہے
باقی بہت محنت کی ہے آپ نے فورم کے لئے
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
بہت ہی شاندار طریقے سے آپ نے گلوب بنانے کا طریقہ سکھایا۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
بہت اچھی کوشش ہے ماء شاء اللہ
Walaikum Salam...
Bohut hi Acha tutorial banaya hain...
Share karnay ka behad shukriya...
dehroon duain...
Bookmarks