Welcome again ITDunya.
Welcome again ITDunya.
thanks sir
شکر ہے۔۔۔۔ٹھیک ہوا۔۔۔۔
main to samaj raha tha ITDUNYA khatam he ho gaye hai......aik masla tha us chakkar main doosri forums per jaana para magar masla hal nahi hoa....kher wo masla mutalika section main share karon ga...
خدا tumhara hami o nasir ho....
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایڈمن بہت بہت شکریہ انفارم کرنے کا میرے پاس ابھی تک کوئی فورم کے لحاظ سے ایرر نہیں
آیا نیو تھریڈ کی سب کمپلین کررہے تھے وہ بھی میں نے چیک کیا ہے نیو تھریڈ بن رہا ہے
یعنی اس میں مجھے کوئی پرابلم نہیں ہورہی اس کے علاوہ فورم کی اسپیڈ بھی بالکل صحیح ہے
سگنیچر،اویٹرا ، ریپلائے فورم اوپن ہونا یہ سب بھی صحیح چل رہا ہے کسی بھی ایرر کی صورت
میں انشا اللہ تعالی آپ کو کمپلین کرونگا تمام ممبرز سے بھی گزارش کرونگا کہ کہیں بھی فورم پر
کوئی ایرر دیکھیں اس طرح کا یہاں ریپلائے دے دیجئے جزاک اللہ
Image Verification system is not working,
because of that New Registration is currently stopped, plz check and correct it
whooo be wafaa........
بے حد شکریہ آپ کے ریپلائے کا برادر
اور براہ کرم ایسا نہیں سوچتے فورم کے سرور کی اپ گریڈیشن کا ایڈمن نے
ایک دن پہلے بتادیا تھا اور مزید رہنمائی اور اپ ڈیٹ کے لئے اگر خدانخواستہ
آئندہ ایسا کبھی آپ کو دیکھے کہ فورم اوپن نہیں ہورہا اور کوئی پرابلم ہے
تو ایڈمن کے ٹوئیٹر اکائونٹ پر وزٹ کیجئے گا
http://twitter.com/itdunyacom
یہاں پر ہم سب گزشتہ چار روز سے ایک دوسرے سے کنکٹ تھے اور معلومات
مل رہی تھی آپ بھی ٹوئیٹر کے اس اکائونٹ کی اس صورت میں چیک کرلیا کیجئے
for me, New Thread search is not working.
Pls check.
.....
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]
new post kaam karta hai magar New Threads nahi
thread nahi bana raha bhai jaan...
aik mint main apko screen shots sey samjhata hon...
aap ye jo parh raha hain is page kay full oper jayen or jahan user CP likha hai us kay aagay favorites community or new thread likha hai wahan new thread per click karain...wo open nahi hota....
new threads
ab samjhy? ya nahi
Bookmarks