Nice info
Nice info
$ I LOVE IT $
good
Jazak Allah
thanks for shearing
ustaad-e-mohtaram her bar ki terha great great sharing haai mager yeh samaj nahi aa rahi k inti saree files haai inn main say wrong files ko kassey delete kiya jaye one by one to buhat time lay ga plzz iss ko delete karney ka tareka bataa dey...
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
شکریہ آپ کے ریپلائے کا اور تھریڈ کو پسند کرنے کا
اس میں سے اکثر و اوقات بعض ایسی فائلز ہوتی ہے جو کہ
مائیکرو سافٹ کی ہی ہوتی ہے اور کوئی ایسی قابل ذکر
نقصان دہ نہیں ہوتی آپ نے ان تمام میں سے جو ایرر آیا ہے اسے پڑھ
کر سب سے پہلے تو کسی بھی کی لوگرکے حوالے سے اگر ایرر ہو
تو پھر اس سافٹ ویئر کو ہی مکمل ریموو کرالیں باقی بہت اچھی طرح اور اپنی
ذمہ داری پر ایسی فائلز کو کمپیوٹر سے ریموو کرائیے گا کہ کمپیوٹر کو کوئی
نقصان نہ پہنچے یعنی آپریٹنگ سسٹم کو لہذا میرا سب کو یہی مشورہ ہوگا کہ
ونڈوز اپ ڈیٹ یا اس سے ریلیٹیڈ فائلز کو جو کہ سی ڈرائیو میں ونڈوز کی ڈائریکٹری
میں موجود ہو انہیں ڈیلیٹ کرتے وقت احتیاط کیجئے لیکن کی لوگر اور دوسرے سافٹ ویئر
کے ایرر کو دیکھ کر آنکھ بند کرکے اپنے کمپیوٹر سے ریموو کرالیجئے کیسے؟؟؟؟
ایڈڈ ریموو کے ونڈوز کنٹرول پینل میں جاکر آپشن کو استعمال کرتے ہوئے
جزاک اللہ
jee beyther jassa aap nay kaha kyun k buhat saree files haai jo c main show ho rahi hain or in main kuch exe hain or kuch dill ....
Nice
sharing
Bookmarks