اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے کمپیوٹر میں کوئی بھی پروگرام انسٹال ہونے سے روکوں، پلیز مُجھے کوئی طریقہ بتائیں؟
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے کمپیوٹر میں کوئی بھی پروگرام انسٹال ہونے سے روکوں، پلیز مُجھے کوئی طریقہ بتائیں؟
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔
اللہ سب سے بڑا ہے۔
Enjoy Lowest Calls to Pakistan.
وعلیکم السلام
محترم آپ نے ٹاٹئل میں کچھ لکھا ہے اور تھریڈ میں کچھ لکھا ہے۔
یہ دو باتیں ہو گئی ہیں
ویسے آپ یہ انسٹال کر لیں یہ کچھ بھی ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے سے پہلے پرمیشن مانگے گا۔
Comodo Firewall Review Urdu
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Dear Admin, Please Close the Thread!
Bookmarks