السلامُ علیکم
بہت بہت مُبارک ہو۔ اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
السلامُ علیکم
بہت بہت مُبارک ہو۔ اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو۔
بہت مبارک ہو اللہ آپ کو زندگی میں بہت سی کامیابیاں دے۔آمین
Wallikum Assallam...
Waah ye to bohat He Zabardast kaam hogaya... Bohat he Acha Kaam hogaya.... Skipper Bhai app ko Meri Taraf se Bohat Bohat Mubarik ho... Allah Pak App ko Mazeed Tarakiyan Ata farmaye... Aameen... Bohat SHukria...
ماشاءاللہ...ماشاءاللہ... پہلے تو یقین ہی نہیں آیا...لیکن آنکھیں رگڑ کے دیکھیں تو پتہ چلا... بھئ مبارکاں مبارکاں
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے.... تمہارا کام تو کسی تعریف کا محتاج نہیں..... اللہ سے دعا ہے کہ تمہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے.... زندگی کے ہر میدان میں تمہیں کامیابی سے نوازے...آمین
اور ہاں! اس بار ایسے ہی جان نہیں چھوٹنے والی.... تم نے بتایا تھا کہ پزا ہٹ اور ’’ حلوائی کی دکان ‘‘ تمہارے گھر کے قریب ہی ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو کپتان اللہ پاک آپ کو ایسے ہی
دین و دنیا کی تمام تر کامیابیوں سے نوازتے رہے آمین
ثم آمین
ایک بار پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارک باد
Bookmarks