Last edited by Net-Rider; 20th June 2011 at 12:01 PM.
[attach]295080[/attach]
ان کی جس طرح سے تربیت کی ھئی ہے.انہوں نے وہی کہا..یہ تو جب نماز پڑھنے جاتے ہیں تب بھی ہمارے بندے مروا دیتے ہیں.انہیں اسلام سے کیا غرض....ڈالر ہے نا ان کے لیے کافی.مجھے سخت نفرت ہے.
Last edited by IT Expert; 20th June 2011 at 12:07 PM. Reason: Post edited due to not suitable words..Thanks Suunytts
ان سب کو معلوم ہے کہ اس کے بعد یہ کبھی بھی
اقتدار میں نہیں آسکتے اس وجہ سے
اور انشا اللہ تعالی جنہیں اللہ اکبر کی طاقت سے انکار ہے
ان کا حال آنے والی نسلیں ضرور دیکھیں گی
[QUOTE=sunnytts;2752149][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Sienna"][SIZE="6"]
[RIGHT]آئی ٹی ایکسپرٹ آپ کو دوبارہ فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی، عرض یہ ہے کہ شکل سب کی اللہ تعالیٰ نے بنائی ہے لہذٰا شکل پر اعتراض نہ کریں اور تبصرہ کرتے وقت "ہتھ ذرا ہولا" ہی رکھا کریں۔
اور "اللہ اکبر" کا دور کبھی ختم نہیں ہو گا۔ ۔
شکریہ بھائی.مجھے میری غلطی بتانے کا بے حد شکریہ.میں آئندہ کسی کی شکل پہ اعتراض نہیں کروں گا.آپ کا بے حد شکریہ
واہ
یہ ہمارے سیاستدان ہیں
یہ ہمارے لیڈر ہیں۔
دل تو چاہتا ہے کہ کاش یہ بندہ سامنے ہو تو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے بھرے ہوئے جوتے سے اس کا منہ رنگین کر دوں۔
کبھی کچھ بولتا ہے کبھی کچھ۔
یہ پہلے بھی بکواس کرتا رہتا ہے۔
Nice sharing
Allah Tala Humari Madad Farmaye Or jb Tak hum Khud apni Islah ke Bary main nhi sochain gy to Dosron ko kia zrorat he????
ya allah hum ko aesay hukmranon say nijat day ...
Bookmarks