Aap ke bare mei jaan kar barhi khushi hui...
Mera Sawal ye hai ke Aap ne kabhi kisi se padda kia...?
or
kiun kia ...?
or
essay logo ke bare mei Aap raaye kiya hy jo Apne kaam ko chorh kr dosro pr nukta chini krte hain....?
ارےےےےےےےےےےےےےےےے واہ
یہ ہوئی بات
کیا بات ہے
یہ تو آج کے دن کی سب سے اچھی نیوز ہے کہ انٹرویو سیکشن آباد ہوگیا
لو جی لو
میں بھی آیا ہی چاہتا ہوں
فضل بھائی رورا تیار شا۔۔۔۔۔
سسٹر سلطانہ تھینکو
تھینکو اور ساتھ ساتھ غصہ بھی کہ سانوں پتا ہی نہیں ورنہ میزائل تیار تو کر لیتے نا۔۔۔۔۔
فضل قدوس بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
امید ہے کہ آپ یہاں اسی طرح فٹا فٹ جواباتتتتتتتت دیں گے تاکہ وہ وہ وہ۔۔۔۔۔۔
نینو برادر بہت بہت شکریہ
اپنے بارے میں تفصیلی بتانے کا
اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی جو
جائز خواہشات ہیں مستقبل کے حوالے سے اللہ ان میں
کامیابی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
ایک بات کہونگا
کبھی بھی اپنا گزرا کل
آج جہاں بھی ہو نہ بھولنا
جزاک اللہ خیرا
سلطانہ سسٹر کا شکریہ کہ اتنا اچھا انٹرویو
یعنی سوالات انہوں نے پوچھے نینو
فضل قدوس سے جزاک اللہ
بھائی آپ کے بارے میں جان کے بہت اچھا لگا... الله رب ال عزت کے حضور دعا گو ہوں کہ وہ آپ کی حفاظت فرماے اور آپ کو دین و دنیا میں کامیابی عطا کرے آمین سمہ آمین
جزاک الله
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks