hazrat eesa (a.h) aa kar kufar ka khatima farmaen ge ALLAH ke fazal se....mirza laeen jhoota makkar ne aa kar khatam kya karna tha khud 1 kafir jamaat banaa kar iis kuffar ko barhaa diaaa
آخری زمانہ میں جہاں فرقہ بندی، فتنہ و فساد، دجالوں و کذابوں کے ظہور اور ان کے ذریعہ ہونے والی تباہی و بربادی کی خبر دی گئی ہے وہاں اس امت مرحومہ کو ہلاکت سے بچانے کے لئے عیسیٰ بن مریم جیسے عظیم الشان وجود کے نجات دہندہ بن کر ظاہر ہونے کی بھی بشارت دی گئی ہے جسے امام مہدی کے لقب سے بھی نوازا گیا ہے جیسے آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لا المھدی الا عیسی بن مریم (ابن ماجہ کتاب الفتن باب شدة الزمان)
یعنی عیسیٰ ہی مہدی ہوں گے۔ اس آنے والے موعود کی غیر معمولی اہمیت کے پیش نظر اس کی علامات و نشانات، ظہور کا مقام اور ملک تک بیان کر دئیے گئے ہیں جن کا اجمالی تذکرہ پیش ہے۔
Last edited by Ustaad; 24th January 2011 at 05:26 PM.
Reason: Font size ..........
آخری زمانہ میں جہاں فرقہ بندی، فتنہ و فساد، دجالوں و کذابوں کے ظہور اور ان کے ذریعہ ہونے والی تباہی و بربادی کی خبر دی گئی ہے وہاں اس امت مرحومہ کو ہلاکت سے بچانے کے لئے عیسیٰ بن مریم جیسے عظیم الشان وجود کے نجات دہندہ بن کر ظاہر ہونے کی بھی بشارت دی گئی ہے جسے امام مہدی کے لقب سے بھی نوازا گیا ہے جیسے آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لا المھدی الا عیسی بن مریم (ابن ماجہ کتاب الفتن باب شدة الزمان)
یعنی عیسیٰ ہی مہدی ہوں گے۔ اس آنے والے موعود کی غیر معمولی اہمیت کے پیش نظر اس کی علامات و نشانات، ظہور کا مقام اور ملک تک بیان کر دئیے گئے ہیں جن کا اجمالی تذکرہ پیش ہے۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ نے خد اقرار کرلیا ہے کہ آنے والے مسیح کا نام "عیسٰی ابن مریم" ہوگا اب آپ یہ بتائیں کہ آپ کے مرزے کا کیا نام تھا ? اور مرزے کی ماں کا نام کیا تھا ?
دوسری بات آپ نے کہی کہ ان کا لقب ’’مہدی‘‘ ہوگا یہ ایک سو ایک فی صد جھوٹ ہے کیونکہ ان کا لقب "روح للہ" ہے
تیسری بات آپ نے حدیث پیش کی ہے
"لا المھدی الا عیسی بن مریم (ابن ماجہ کتاب الفتن باب شدة الزمان)"
اس کے متعلق آپ کا مرزا کیا کہتا ہے خد ہی پڑھ لے اور اپنی اصلاح کریں

شکریہ
خاکپائے مجاہد ختم نبوت
مسئلہ یہ ہے کہ جن کا زانی رہبر الی جھنم سردار لیٹرین میں مرا ہو تو اس کی بات کرنا بھی میں سمجھتا ہوں اپنے منہ کو گندا کرنا ہے
سمجھ میں نہیں آتی جس شخص کی موت لیٹرین میں ہوئی ہو اس کی اقتداء کیسے کی جاتی ہے
Bookmarks