kia Gmail drive beh share ho sakti hai? jes tarah Folder share ho ta hai local network par.
kia Gmail drive beh share ho sakti hai? jes tarah Folder share ho ta hai local network par.
قابل احترام دوست جی میل آن لائن فری سٹوریج ڈرائیو دیتی ہے... جو کے صرف آپ کے ڈیسکٹاپ سے
ایکسیس ہو سکتی ہے.. یہ شئیر نہیں کی جا سکتی.. شکریہ
please ap mujay details main batain..main chahtan hon keh excell yan word ki file ko gmail drive main rekh kar kam kia jay..maslan meri file ko koee dosra aturize edit kar saky..
قابل احترام دوست.. میرے کہنے کا مطلب ہے کے جی میل کی سٹوریج ڈرائیو صرف آن لائن سٹوریج کے
لیے دی جاتی ہے.. یعنی پہلے آپ انٹرنیٹ براؤزر پر جا کر فائل کو اپلوڈ کرتے تھے.. اب اُنہوں نے مزید
آسانی کے لیے ایک ورچوئیل ڈرائیو دے دی ہے جس میں آپ بغیر کسی ویب پیج پر جانے کی بجائے اس
میں سٹوریج کر سکتے ہیں.. اور یہ ڈرائیو شئیرنگ کے لیے نہیں ہوتی.. یہ تو خود ورچوئیل ڈرائیو ہوتی ہے
اس کا تعلق صرف اُس اکاؤنٹ سے ہوتا ہے جس اکاؤنٹ پر یہ ڈرائیو بنائی جاتی ہے... اُمید ہے آپ اب سمجھ جائیں
گے... بہت شکریہ
brother is k share krne ka ik tariqa to ye hai k ap wo file apne virtyual drive me upload krein or prhir apne jan'ne wale dost waghera ko apni id or password bta dein. he wil access; modify, ur file.
Bookmarks