السلام علیکم - مجھے آج ایک انتہائی اہم اور بہترین تحریر ملی ہے ایک بھائی کی جانب سے (اینٹی دجال مشن کے رکن) جو انھوں نے دجال کے موضوع پر لکھی پے-
میں یہاں شئیر کر رہا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں تک پہنچھ سکے اور ہم جاگ سکیں اور اپنی زندگیوں میں پاک اور مقدس انقلاب لا سکیں اور اپنی دنیاوی زندگی کو بھی اسلامی احکامات کے مطابق صاف ستھرا اور اچھا بنا سکیں اور فتنوں کو سمجھ سکیں اور اپنی آخرت بھی بنا سکیں.
ہمارے مشن یعنی اینٹی دجال مشن میں ہر وہ شامل ہو سکتا ہے جسکے دل میں اللہ کا خوف ہو اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت ہو اور دجال لعین کے خلاف ہو اور اسلام سے اور مسلمانوں سے دلی محبت رکھتا ہو اور نہ صرف خود کو بلکہ دوسروں کو بھی راہ راست پر لانے کا جذبہ رکھتا ہو- مشن بیداری امت مسلمہ - اینٹی دجال مشن
Bookmarks