kiya koi nabi pak(s.a.w) ka shajra-e-nasb bta skta hai??
? کیا کوئ نبی پا ک صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرا نسب بتا سکتا ھے
kiya koi nabi pak(s.a.w) ka shajra-e-nasb bta skta hai??
? کیا کوئ نبی پا ک صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرا نسب بتا سکتا ھے
Last edited by Shehzad Iqbal; 9th August 2011 at 10:08 PM. Reason: صلی اللہ علیہ وسلم درست کیا گیا
bhai muja nahe pata
نسب نامہ ::
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب نامہ شریف والدماجد کی طرف سے یہ ہے ۔
1 ۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2۔ بن عبداللہ
3۔ بن عبد المطلب
4۔بن ہاشم
5۔ بن عبد مناف
6۔بن قصٰی
7۔بن کلاب
8۔بن مرہ
9۔بن کعب
10۔بن لوی
11۔ بن غالب
12۔بن فہر
13۔بن مالک
14۔بن نضر
15۔بن کنانہ
16۔بن خزیمہ
17۔بن مدریکہ
18۔بن الیاس
19۔بن مصز
20۔نزار
21۔ بن معد
22۔ بن عدنان
(بخاری جلد اول باب مبعث النبی صلی اللہ علیہ وسلم )
اور والدہ ماجدہ کی طرف سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا شجرہ نسب یہ ہے ۔
1۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
2۔بن آمنہ
3۔بنت وہب
4۔بن عبد مناف
5۔بن زہرہ
6۔بن کلاب
7۔بن مرہ
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے والدین کا نسب نامہ کلاب بن مرہ پر مل جاتا ہے اور آگے چل کر دونوں سلسلے ایک ہوجاتے ہیں ، عدنان تک آپ کا نسب نامہ صحیح سندوں کے ساتھ باتفاق مورخین ثابت ہے اس کے بعد ناموں میں کچھ اختلاف ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی اپنا نسب نامہ بیان فرماتے تھےتو عدنان ہی تک ذکر فرماتے تھے ( کرمانی بحوالہ حاشیہ بخاری جلد اول صفحہ 543 )
مگر اس پر تمام مورخین کا اتفاق ہے کہ عدنان حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسماعیل علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے فرزند ارجمند ہیں ۔
السلام علیکم
razamustafa76
صاحب
آپ کا یہ کام اللہ قبول فرمائے اور اس کا اجر بے حساب عطافرمائے
اور میں جناب عثمان صاحب کا شکر گزار ہو کیوں کے ان کے سوال کی وجہ سے یہ معلومات ہوئی
یہ بات صحیح ہے کے سوال نصف علم ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
ماشاءاللہ رمضان بھائی بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
[URL="http://www.commercepk.com/what-is-commerce-meaning-and-importance"]What is Commerce[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/basic-accounting-terms/"]Basic Accounting Terms[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/partnership-deed-and-its-contents/"]Partnership Deed[/URL]
ماشااللہ
Last edited by Net-Rider; 18th August 2011 at 07:48 AM. Reason: World Correct MashaAllah Thanks
Bookmarks