السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔
عزیز ساتھیو۔۔ نیچے ایک کتابچے کا لنک ہے جو کہ جناب خرم مراد صاحب کی بہترین تصنیف
The Way to THe Quran
کے ایک باب کا ترجمہ ہے۔۔۔اس کتاب کا مکمل ترجمہ انتہائی خوبی سے آپکے قابل بھائی جناب مسلم سجاد نے آپکی وفات کے بعد "قرآن کا راستہ" کے نام سے کیا۔۔۔ جناب خرم مراد ایک بے حد قابل پاکستانی سول انجینئیرتھے اور دنیا کے بہت سے ممالک میں اسلام کی خدمت کرنے کے علاوہ آپکو حرم شریف میں پانی کے منصوبے پہ کام کرنے کا شرف بھی حاصل ہے۔۔۔ آپکی چھوٹی بڑی کتب سے عالم اسلام آج تک استفادہ کرتا ہے اور آپکو دعاوں میں یاد رکھتا ہے۔۔۔ اللہ جی آپکی لہد کو سرور و نور سے بھر دیں۔۔۔آمین
http://www.ziddu.com/download/157930...mmurd.rar.html
Bookmarks