تمام میگزین ٹیم کا بہت شکریہ۔
جنھوں نے اچھے طریقے سے اس کو بنایا۔
اب عیدُالاضحیٰ کے شمارے کا انتظار رہے گا۔
۔
اور ہاں یہ چاچا نیوٹن کیسے گُم ہوئے؟
سوپر برادر۔
اس بار بہت عمدہ۔
امید ہے انشاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اور بھی اچھا ہوتا جایے گا۔
تمام ٹیم کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام
سب ممبران کو بہت بہت مبارک باد ہو تحریریں لکھنے پر
سب کا کام بہت اچھا ہے
ڈاکٹر رانا بھی ہم سب کو یہ انجوائے منٹ مہیا کرنے کو کافی مہحنت کرتے ہیں
آپ کا بھی شُکریہ
اور میں سب سے معذرت چاہونگی کہ
اس بار میری کوئی بھی تحریر ا سمیں نہیں تھی
اس کی وجہ میری ذاتی زندگی میں مصروفیت ہے
انشاءاللہ
اگلی بار کے لئے ضرور با ضرور لکھونگی
اللہ آپ سب کو ایسے ہی دل لگا کر کام کرنے کی توفیق دے
آمین
شُکریہ
اللہ حافظ
سُلطانہ مُصطفیٰ
ہرررررررررررررررررےےےےےےےےےےےے
آ گیا وہ شاہکار، جس کا تھا انتظار
میری غزل بھی آخر کار میگزین کی زینت بن گئی
ڈاہ ڈاہ ڈاہ ڈز ڈز ڈاہ ڈاہ ڈز
میں میگزین کی تمام ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جنہوں نے اتنی اچھی کاوش کی اور اپنی محنت سے اس کو چار چاند لگا دیے
اور میری جانب سے اس کاوش کے لیے شکریہ بھی قبول فرمائیے
واہ بھئی۔۔۔ کیا میگزین بنایا ہے۔۔۔
سب سے پہلے تو میں میگزین ٹیم کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ کہ انہوں نے لوڈشیڈنگ کے اس دور میں میگزین کو تقریباً ٹائم پر نکالا۔۔۔
اس کے بعد تمام ان دوستوں کا شکریہ جنہوں نے میگزین کے لیے اپنی تحریریں بھیجیں۔۔ اور میگزین کو رونق بخشی۔۔۔ تمام دوستوں کا بے حد شکریہ ۔۔۔
میگزین ڈیزائنگ کے حوالے سے آپ کو بتاتا چلوں کہ میگزین کے ڈیزائنگ کے لیے کچھ تھوڑا سا کام میں نے کیا۔۔ باقی انہی دوستوں کی محنت ہے۔۔ اور ٹائٹل پیج تو مکمل طور پر نیٹ رائیڈر نے ہی ڈیزائن کیا ہے۔۔ یہ ان کی اعلی ظرفی ہے کہ انہوں نے ڈیزائنر میں صرف میرا نام لکھا ہے۔۔۔ بہت شکریہ بھائی۔۔
وعلیکم السلام
گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
ایک ایک پیج کو نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے
ماشاءاللہ
میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا
نیٹ رائیڈر بھائی جان بیسٹ اف بیسٹ ورک میگزین کا ٹائیٹل پیج بہت ہی زبردست بنایا ہے. بہت بہت شکریہ
میگزین کا ڈئیزائن نعمان بھائی نے بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
باقی محترم ڈاکڑ رانا بھائی ،خاور لطیف بھائی ،وقار راج بھائی اور شہزاد اقبال بھائی اور نیٹ رائیڈر بھائی جان کو ایک بار
پھر دل کی گہرایوں سے مبارک بعد پیش کرتا ہوں
الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
آمین ثم آمین
دعا گو
درویش
جزاک الله خیرا
Last edited by Derwaish; 5th October 2011 at 12:30 AM.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
کافی زبردست ڈیزائننگ
فرنٹ پیج کی ڈیزاننگ جو نیٹ رائڈر بھائی نے کی ہے کافی شاندار ہے۔
اور ہاں تحاریر بھی کافی زبردست ہیں۔
ان پر ریویو کچھ دیر میں آئے گا۔
Last edited by Silentjan; 4th October 2011 at 09:51 PM.
no words ..........superb post
وعلیکم السلام
دوست مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اتنی محنت سے اتنا شاندار میگزین تیار کیا۔۔۔
میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں کہ اس میگزین کی تعریف کر سکوں۔۔
پھر بھی۔۔۔
میں نے میگزین پڑھا نہیں ہے بس صرف ڈیزائننگ دیکھ رہا ہوں۔۔۔
میگزین پڑھنا ابھی باقی ہے۔۔۔
میں تمام میگزین ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔
اتنا کامیاب میگزین بنانے پر۔۔۔
اللہ پاک آپ تمام دوستوں کے کام میں اور نکھار پیدا کرے۔۔۔
آپ سب ہمیشہ آئی ٹی دنیا کی خدمت کرتے رہیں۔۔۔
آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
السلام اعلیکم
آئی ٹی دنیا کا اکتوبر کا میگزین دیکھ کر اچھا لگا سب نے ماشاء اللہ بہت محنت کی ہے
میرے خیال میں آئی ٹی دنیا میگزین میں زیادہ تر آئی ٹی ریلیٹڈ چیزیں ہونی چاہیے
مجھے فاطمہ آپی کی شیئرنگ بہت اچھی لگی
اس بار میگزین میں کوئی ویب سائٹ ریویو نہیں تھا اور نہ ہی کوئی موبائل سے ریلیٹڈ شیئرنگ تھی
اُمید ہے آئندہ میگزین میں اس طرف بھی توجہ دی جائے گی
Bookmarks