آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے موبائل ورژن میں جانے کے لئے دو سب ڈومین بنائے گئے ہیں۔۔۔۔وہ دونوں بتائیں۔۔ ؟۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ واپس کمپیوٹر ورژن پر آنے کے لئے بھی ایک شارٹ ڈومین بنایا گیا ہے۔۔ یہ بھی بتائیں۔۔۔
(First Who Answer will get ITD Winner Rank)
پلیز نوٹ: کوئی بھی ممبر صرف اور صرف ایک ہی پوسٹ میں جواب دے۔۔کوئی بھی ممبر اگر ایک سے زیادہ پوسٹ کریگا تو وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ۔۔۔ جواب دینے کے بعد کسی قسم کی ایڈیٹ کوئی نہ کریں۔۔۔ اگر کوئی ایسا کریگا۔۔۔۔۔۔۔وہ مقابلے میں شامل نہیں ہوگا۔۔۔
Bookmarks