jijaved said:
بھاءی جان میں نے سب کچھ کیا مگر جب اسکین کرنے لگتا ہوں تو ویب ساءٹ پر اپ لوڈ ایرر آجاتا ہے اور جب اینالاءز کرتا ہوں تو پھر نو فاءل لکھا ہوا آجاتا ہے، یہ کیا مسءلہ ہے ۔ میں نے فاءل اٹیچ کردی ہے پلیز چیک کرلیں
جس طرح ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے بھائی ویسے کیجئے
اور آپ کی اٹیچمنٹ فائل نہیں دیکھائی دے رہی مجھے برادر
mrfaizaniqbal said:
zabardast net -rider
Haseeb Alamgir said:
سب سے اہم کام معلومات کے بعد اس کی صفائی کا ہے جوکہ مشکل ہے اس سوفٹ وئیر میں ریپر کا آپشن بھی ہونا چاہے۔ یا آپ کی طرف اور مذید رہنمائی اگر کوئی سوفٹ وئیر یہ شو کریں کہ یہ درست نہیں ہے۔جیسے اَن رجسٹرڈ سوفٹ وئیر کو یہ تو خطرناک ہی بتاتا ہے۔ یا کریک کیے ہوئے سوفٹ وئیر کو۔
نہیں یہ کریک یا ان رجسٹرڈ سافٹ ویئر کو خطرناک نہیں بتاتا بھائی
بلکہ یہ ان ہی سافٹ ویئر کو مارک کرتا ہے جو کہ آپ کے لئے واقعی
خطرہ ہونگے اب اگر ایسے سافٹ ویئر آپ سمجھتے ہو ذاتی طور
پر کہ کوئی مسئلہ نہیں تو رہنے دیجئے لیکن جو کی لاگ وغیرہ کے سافٹ ہوں براہ کرم
انہیں ریموو کیجئے یعنی ان سافٹ ویئر کو چیک کراکر سسٹم سے ان انسٹال کیجئے
شکریہ
Bookmarks