sab se pehlay to ye batain k jab ap online hoye or apnay ap ka naam blue color me dekha to kiya feeling thi wo thora khul kr batain
میں تو آن لائن ہی تھی۔ مگر پندرہ منٹ سے فورم کو ری فریش نہیں کیا۔ جب میں ہوم پیج کھولا تو میں نے اپنا کلر تبدیل دیکھ لیا تھا۔۔۔۔
سب سے پہلے امی کے پاس گئی ان کو اپنی کامیابی کے بارے بتایا۔ وہ بہت خوش ہوئیں اور مجھے دُعائیں دیں۔ میں بھی بہت خوش ہوں

اور فورم میں آپ کو سب سے پہلے کِس نے وش کیا ۔۔ ؟ ؟
Bookmarks