Very Nice Janab
thnx for gud Class
عالمگیر بھائی بہت ہی عمدہ
کافی محنت اور توجہ سے ٹیٹوریل تیار کیا ہے
اللہ جی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین
جزاک اللہ عالمگیر بھائی
کسی زمانے میں یہ چکر چلانا بھی سیکھا تھا
لیکن اب تو سب بھول بھال گئے ہے
ویسے بہت کام کی چیز شیئر کی ہے آپ نے
welldone brother
بھائی آپ کی داد نے تو 10 من خون بڑھایا ہے اس لیے اب میں Shd38sk
چوتھی کلاس بنانے کے ساتھ ہی 10 من میں سے کچھ ڈونیٹ کرنے جارہا ہوں (مسکراتے ہوئے)۔
دوستوں آنے والے کل یعنی جمعہ کو چوتھی کلاس پیش کی جائے گی۔۔اطلاع
آپ دوستوں کو کلاس پسند آرہی ہے بہت شکریہ
اگلی کلاسس بھی حاضر ہیں
Bhai mujhe koi link den jahan se me foxpro dos downlaoad kar sakon kia ye foxpro 2.6 hy? or mujhe ap se ek bat ye pochne hen k mere pas foxpro me ek software hy jo k lock hy kia ap use khol skte hen?
Bookmarks