Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast
Results 25 to 36 of 107

Thread: رہے تیرا ساتھ زندگی بن کر

  1. #25
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
    ویسے جو کچھ بولنا تھا سب کچھ تو شہزاد بھائی آپ نے فرما دِیا۔۔۔۔
    ویسے بھائی ایک بات ہے سسٹر میں جو سب کو پسند ہے اچھے اخلاق۔۔۔۔بس۔۔۔۔یہ انسان کی سب کی بڑی دولت ہوتی ہے اور وہ سسٹر کی پاس پہلے سے ہے۔۔۔۔
    جزاک اللہ بھائی جان آپ نے اتنا اچھا تحریر پیش کیا۔۔۔۔
    اللہ شہزاد بھائی کو اور سلطانہ سسٹر کو لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔۔ایمان کے ساتھ۔۔۔۔
    سسٹر میں کو شش کرونگا آپ کو کچھ ڈیزائن پیش کروں ۔۔۔۔لیکن اُس سے پہلے ہی آپ کو دِل سے بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
    آباد رہیں۔۔۔

  2. #26
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    Quote sultana said: View Post


    ہاں ہاں
    کرؤ کرؤ
    مجھے ڈبے میں بند
    دم گھوٹ دو میرا
    مارو مارو
    ہاہاہاہا۔۔۔۔
    شہزاد بھائی ۔۔۔تین سو دو تو معمولی کیس ہے کہیں پانسی نا ہو جائے۔۔۔ہاہاہاہا
    اللہ نا کریں۔۔۔۔

  3. #27
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Red face

    Sorry sister agar meri koyi baat app ko buri lagi ho
    Thread per app ka visit nahi howa tha tu socha app ko pm kar don app ke profile se pata chala ke app invisible mode mei hai.Pir khayal pm karne se phelay kyon na thread check kar lon shahid app ne visit kar liya ho.app ke visit karne per mei yeh post kar di takey baki sab bi jan jayein shahid wo bi meri tarah yahi soch rahe ho ke app ko maloon nahi hai iss thread ke baray mei.Mei janta hon raat ke 12:56 am
    visit karne ke baad reply karna kisi ke liye bi asaan baat nahi hai.Start mie tu waqayi khuch samaj nahi ata ke kiya reply dein.

    Quote Sultana said: View Post


    السلام علیکم
    جی بھائی آج شام کو ہی گھر کو واپسی ہوئی ہے ورنہ ہفتہ بھر سے شہر سے باہر تھی
    اور آ کر دیکھا تو پی ایم میں یہ لنک تھا
    میں
    میں اس لئے ابھی تک کوئی رپلائے یہاں نہیں دے پائی کیونکہ
    میں اتنی تعریف کے بلکل قابل نہیں ہوں
    اور آپ سب کے پیار کے آگے کیا جواب لاؤں
    سمجھ نہیں آئی
    شام چھ بجے سے یہ تھریڈ کھول کر سوچ رہی ہوں
    اور دیکھ لیں ابھی رات کے چار بج رہے ہیں کوئی رپلائے سمجھ نہیں آیا
    آپ کی پوسٹ کو کافی بار پڑھا
    تب جا کر سمجھ آئی ہے کہ اپنی نا اہلی کو مان لوں اور بتا دونکہ میں کسی جواب دائر کرنے کے نتیجے پر نہیں پہنچی
    پر لگتا ہے اب شاید جلد آپ سب کے پیار کا جواب لفظوں میں دے سکوں
    انشاءاللہ
    شُکریہ
    سُلطانہ مُصطفیٰ

  4. #28
    Khani's Avatar
    Khani is offline Advance Member
    Last Online
    5th May 2023 @ 03:07 PM
    Join Date
    31 Mar 2009
    Posts
    6,936
    Threads
    634
    Credits
    1,323
    Thanked
    799

    Talking


    han bhai thread ko parne ke baad mei bi yahi kayon ke Shehzad bhai ki butter factory oops meray matelab members ki tareef kamal ki karte hai
    Quote mfranakar said: View Post
    شہزاد بھائی
    اپ نے بہت ہی پیارا تھریڈ بنا کر ہماری بلکہ سب کی پیاری پیاری آپی کے نام کیا ہے
    یہ اتناپیارا بنا ہے کہ اس کی تعریف کیلئے الفاظ بھی کم پڑ جائیں۔

    سلطانہ اپی اپ کو اس فورم کی جوائننگ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
    میری دعا ہے کہ آپ خوش رہیں اور آباد رہیں۔

    آپی اپ یہ کیک میری طرف سے سارے ممبران کو کھلائیں

    محمد فیصل
    Last edited by Khani; 8th February 2012 at 10:33 PM.

  5. #29
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Smile

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    رہے تیرا ساتھ زندگی بن کر
    Quote shehzad iqbal said: View Post
    2
    Quote shehzad iqbal said: View Post
    3
    Quote shehzad iqbal said: View Post
    سسٹر سلطانہ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد
    خوش رہیں
    وعلیکم السلام
    مجھے آپ سب نے اتنی پریشانی دی ہے اتنی پریشانی دی ہے کہ
    بیان سے باہر ہے
    اب آپ پوچھیں گے کیا پریشانی
    کمال ہے یار
    مطلب اتنا کوئی کچھ لکھتا ہے
    مجھے انسان ہی رہنے دو
    اتنی تعریفیں
    توبہ
    میرا شوگر لیول خراب ہو گیا نہ تو اگلا تھریڈ میری بیماری کی خبر کا بن جائے گا
    تو لوگوں تھوڑی تھوڑی تعریفیں کیا کرؤ اوکے
    ہممم تو اصل بات یہ ہے کہ
    آپ سب کی دعائیں
    میرے کام کی تعریف
    اور آپ سب کے ساتھ میرا رشتہ
    دوستی لگاؤ احترام پیار بھائی بہن اور بھروسے کا ہونا
    یہ سب پیار ہوتا ہے
    اور پیار ایک ایسی چیز ہوتی ہے جتنا مل جائے کافی نہیں ہوتا
    لالچ رہتا ہی ہے
    اس لئے میں چاہونگی کہ اس میں کبھی بھی کمی نہ آئے
    بلکہ دن با دن اضافہ ہی ہو اللہ کی مہربانی سے
    اور جتنی خوشی مجھے آپ سب سے اس پلیٹ فورم پر ہے ملنے کی آپ سب کی خوشی اس خوشی سے کہیں زیادہ دیکھ رہی ہوں
    اور آپ سب کی خوشی دیکھ کر اب میری خوشی اور بھی دوبالا ہو گئی ہے
    تو اس پیار اور ضذبات سے بھرے تھریڈ کا شُکریہ ادا نہ کرتے ہوئے
    آپ کے لئے خاص دعائیں
    وہ بھی میری کالی زبان سے
    یعنی میری اپنی ذاتی شاعری دعا میں

    کہ
    اللہ آپ کو خوش رکھے
    آباد رکھے
    غموں سے آزاد رکھے
    کامیابی کو بنائے آپ کا دوست
    اور آپ کے دوشمنوں کو الجھا رکھے
    ہو آپ کا ساتھ زندگی کے لئے زندگی
    اللہ ایسی آپ کی ہر بات میں ایک بات رکھے

    آمین

    سُلطانہ مُصطفٰی

  6. #30
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post



    آمین ثم آمین
    شہزاد بھائی آپ نے واقعی بہت اچھی تحریر لکھی
    اگر اس تحریر کو ہم صرف تحریر ہی کہیں گے تو یہ نا انصافی ہوگی
    یہ سسٹر سلطانہ کے متعلق تحریر ہی نہیں بلکہ حقیقت ہے
    اللہ انہیں خوش رکھے آمین
    ڈھیر ساری دعائیں بہنا کیلئے
    آپ کے لئے بھی
    چھوٹے شیطان بھائی جی
    آپ کے لئے بھی بہت سی دعائیں

    اتنے اچھے الفاظوں کا شُکریہ

  7. #31
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote derwaish said: View Post



    شہزاد بھائی جان بہت ہی کمال کا تھریڈ آپ نے بنایا اور بہت ہی عجیب سٹائل سے بنایا.
    عجیب اس لیے لگا کہ آپ نے تھریڈ کا ٹائیٹل کچھ اس طرح رکھا تھا کہ میں سمجھا کہ........ہا ہا ہا ہا
    خیر جب میں نے تحریر پڑھی تو سمجھ آیا کے یہ تو بات ہی کوئی اور ہے.
    سوچا تھا پہلی بار آپ قابو آ جائے گئے کوئی دعوت ہو جائے گی مگر..
    جہاں تک سسٹر سلطانہ کا تعلق تو میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں.
    الله رب العزت آپ سب کو خوش رکھے اور آپ کی حفاظت فرماے.
    آمین ثم آمین
    جزاک الله خیرا
    جی یہ بھائی جو ہے نا
    بہت کنجوس ہیں
    ہم سب کو دعوت نہ دینی پڑے اس لئے وہ خبر نہیں سُناتے
    خیر
    آپ کی دعا کا اثر ہے زندگی میں
    اللہ کا شُکر
    آپ بھی خوش اور آباد رہے
    آمین

    اتنے اچھے الفاظوں کا شُکریہ

  8. #32
    aazish hunain's Avatar
    aazish hunain is offline Advance Member
    Last Online
    15th December 2022 @ 03:00 PM
    Join Date
    24 Nov 2009
    Location
    iN PRayeRS!!!!!
    Gender
    Male
    Posts
    694
    Threads
    107
    Credits
    138
    Thanked
    34

    Default

    nice

  9. #33
    Fast_Ismail's Avatar
    Fast_Ismail is offline Advance Member
    Last Online
    5th August 2023 @ 05:03 AM
    Join Date
    19 Aug 2008
    Location
    Hyderabad India
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    3,005
    Threads
    257
    Credits
    1,366
    Thanked
    825

    Default

    شہزاد اقبال صاحب نے کافی محنت اور محبت سے پوسٹ تیار کیا ہے ۔یقینً اس پوسٹ کا جواب دینا آسان نہیں ہے کیوں کے جس معیار کا پوسٹ انہوں نے تیار کیا اس معیار کو حاصل کرنے کے لے علم سے زیادہ محبت و جذبات کی ضرورت ہے کیوں کے یہ پوسٹ میں الفاظ کی تُک بندی کا جوابی پوسٹ کرنا مشکل ہے۔
    رہی بات سلطانہ باجی کی، ان کے پوسٹ تو بہت پڑھی ہیں اور دیکھے
    آج موقعہ فراہم کیا جناب اقبال صاحب نے کے ان کی مدح ثرائی کی جائے
    کسی بزرگ کا قوال ہے کہ اگر کوئی تم کو ایک بات بھی سکھاتا ہے وہ تمہارا استاد ہے
    تو استاد کا مقام والدین کے بعد سب سے بڑا ہوتا ہے ، رہی بات محترمہ سلطانہ باجی کی وہ اپنے آپ کو استاد نہیں مانگیں اسلیئے نہیں کے وہ انکساری کا اظہار کریں گی بلکہ اس لے کیوں کہ عورتیں اپنی عمر کو کم بولنے میں لگی رہتی ہیں۔
    باجی آپ نے جو کام کیا اس کا شکر ادا کرنا ممکن نہیں لیکن اللہ کے پیارے حبیب ﷺ کا فرمان ہے کہ
    جو شخص تمہارے ساتھ نیکی کرے تم بھی اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک کرو۔ اگر اس جیسا سلوک نہیں کر سکتے تو اس کے لئے خدا کی ذات سے اس قدر دعا مانگو کہ تمہیں یقین ہو جائے کہ اس کا بدلہ چکا دیا گیا ہے۔۔۔۔۔(کنزالعمال )
    اور ایک مقام پر آقا ﷺ نے فرمایا
    جو شخص تمہارے ساتھ احسان کرے تم بھی اس احسان کا بدلہ چکانے کے لئے اپنا ہاتھ لمبا کرو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو کم از کم اس کا شکریہ ضرور ادا کرو۔۔۔ (بحارالانوار )
    تو اب بس میں اللہ تبارک و تعالی سے دعا گو ہوں کہ وہ آپ کی عمر میں درازی ، صحت میں تندرستی ، رزق میں گشیدگی ، عطاء فرمائے
    آپ کے افراد خاندان کو سلامتی و عافیت عطاء فرمائے، آپ کی زندگی میں رحمت کا نزول فرمائے آپ کو آزمائش سے محفوظ فرمائے ،آپ کے ہر مقصد کو پورہ فرمائے جس میں آپ کی بھلائی ہو، آمین آمین ثم آمین بجاۃ سید نا رسول بنی الکریمﷺ
    ایک آپ ﷺ کی شفاعت کا آسرہ ہے حضورﷺ
    ورنہ ہمارے پاس کیا ہے اشکِ ندامت کہ سوا
    Last edited by Fast_Ismail; 9th February 2012 at 12:29 PM.

  10. #34
    mimran361's Avatar
    mimran361 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 07:28 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Gender
    Male
    Posts
    419
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    16

    Default

    very nice and thanks

  11. #35
    sultanasir is offline Member
    Last Online
    21st May 2014 @ 11:42 AM
    Join Date
    21 Dec 2010
    Location
    Karachi Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    1,668
    Threads
    123
    Thanked
    104

    Default

    Quote Derwaish said: View Post



    شہزاد بھائی جان بہت ہی کمال کا تھریڈ آپ نے بنایا اور بہت ہی عجیب سٹائل سے بنایا.
    عجیب اس لیے لگا کہ آپ نے تھریڈ کا ٹائیٹل کچھ اس طرح رکھا تھا کہ میں سمجھا کہ........ہا ہا ہا ہا
    خیر جب میں نے تحریر پڑھی تو سمجھ آیا کے یہ تو بات ہی کوئی اور ہے.
    سوچا تھا پہلی بار آپ قابو آ جائے گئے کوئی دعوت ہو جائے گی مگر..
    جہاں تک سسٹر سلطانہ کا تعلق تو میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں.
    الله رب العزت آپ سب کو خوش رکھے اور آپ کی حفاظت فرماے.
    آمین ثم آمین
    جزاک الله خیرا

    Bohat khoob taareef hai is thread main Shehzad bhai ki taraf se.... waise bhi ye haq banta hai k jis insan main koi bhi KHOOBII ya KHAAMII ho to us ki khaameyon par pardah rakhna chaheye aur uski ''Taareef'' yane k khoobeyaa'n bayaan ki jaaen to us main ALLAH PAK bhi raazi to wo INSAAN bhi khush hota hai......Masha Allah ...bohat khoob mehnat ki hai Shehzad bhai aapne....... meri taraf se aapko

  12. #36
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote Sultana said: View Post








    وعلیکم السلام
    مجھے آپ سب نے اتنی پریشانی دی ہے اتنی پریشانی دی ہے کہ
    بیان سے باہر ہے
    اب آپ پوچھیں گے کیا پریشانی
    کمال ہے یار
    مطلب اتنا کوئی کچھ لکھتا ہے
    مجھے انسان ہی رہنے دو
    اتنی تعریفیں
    توبہ
    میرا شوگر لیول خراب ہو گیا نہ تو اگلا تھریڈ میری بیماری کی خبر کا بن جائے گا
    تو لوگوں تھوڑی تھوڑی تعریفیں کیا کرؤ اوکے
    ہممم تو اصل بات یہ ہے کہ
    آپ سب کی دعائیں
    میرے کام کی تعریف
    اور آپ سب کے ساتھ میرا رشتہ
    دوستی لگاؤ احترام پیار بھائی بہن اور بھروسے کا ہونا
    یہ سب پیار ہوتا ہے
    اور پیار ایک ایسی چیز ہوتی ہے جتنا مل جائے کافی نہیں ہوتا
    لالچ رہتا ہی ہے
    اس لئے میں چاہونگی کہ اس میں کبھی بھی کمی نہ آئے
    بلکہ دن با دن اضافہ ہی ہو اللہ کی مہربانی سے
    اور جتنی خوشی مجھے آپ سب سے اس پلیٹ فورم پر ہے ملنے کی آپ سب کی خوشی اس خوشی سے کہیں زیادہ دیکھ رہی ہوں
    اور آپ سب کی خوشی دیکھ کر اب میری خوشی اور بھی دوبالا ہو گئی ہے
    تو اس پیار اور ضذبات سے بھرے تھریڈ کا شُکریہ ادا نہ کرتے ہوئے
    آپ کے لئے خاص دعائیں
    وہ بھی میری کالی زبان سے
    یعنی میری اپنی ذاتی شاعری دعا میں

    کہ
    اللہ آپ کو خوش رکھے
    آباد رکھے
    غموں سے آزاد رکھے
    کامیابی کو بنائے آپ کا دوست
    اور آپ کے دوشمنوں کو الجھا رکھے
    ہو آپ کا ساتھ زندگی کے لئے زندگی
    اللہ ایسی آپ کی ہر بات میں ایک بات رکھے

    آمین

    سُلطانہ مُصطفٰی
    اتنے پیارے اور اچھے ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
    خوش رہیں ۔۔۔ کالی زبان۔۔۔

Page 3 of 9 FirstFirst 123456 ... LastLast

Similar Threads

  1. کلونجی
    By Fatima Iqbal in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 7
    Last Post: 22nd November 2021, 05:24 AM
  2. طاقت کا امتحان .....سعادت علی منٹو
    By Nahid in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 23
    Last Post: 5th November 2016, 11:34 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 30th June 2010, 03:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •